نتائج تلاش

  1. F

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ڈاکٹر عافيہ کے ايشو پر مختلف اردو فورمز پر ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کی 100 سے زائد پوسٹنگز موجود ہيں جن ميں ہم نے تمام سوالات پر امريکی موقف واضح کيا ہے۔ يہ ايک خالص قانونی مقدمہ تھا جس ميں حتمی فيصلہ امريکی عدالتوں نے کرنا تھا۔ امريکی حکومت کی...
  2. F

    یو ایس ایڈ۔۔۔مقاصد اور ہمارا کردار

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں يہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کالم نويس افواہوں اور تاثرات پر مبنی اپنی ذاتی رائے دے رہے ہيں يا اپنی سوچ کی وضاحت کے ليے کچھ شواہد بھی ان کے پاس ہيں۔ اس ميں کوئ شک نہيں کہ اپنی مخصوص رائے کو پرزور انداز ميں پيش کرنے کے ليے کالم ميں مفروضوں،...
  3. F

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امريکہ کی افغانستان ميں فوجی کاروائ کو ناکام قرار دينا اس تناظر ميں درست نہيں کہ امريکی حکومت کا مقصد کسی بھی موقع پرافغانستان کو فتح کرنا ہرگز نہيں رہا۔ اس ناقابل ترديد حقيقت کی بنياد صدر اوبامہ سميت امريکہ کی تمام سول اور فوجی قيادت کی جانب...
  4. F

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ميں آپ کی بات کا جواب صدر اوبامہ کے ايک حاليہ بيان کی روشنی ميں دوں گا جو انھوں نے اقوام متحدہ ميں اپنی ايک تقرير کے دوران ديا تھا۔ "جو امريکہ پر اس بنياد پر تنقيد کرتے رہے ہيں کہ امريکہ اکيلا ہی دنيا بھر ميں اقدامات اٹھاتا رہتا ہے، اب...
  5. F

    غزہ پر میلی آنکھ۔۔۔۔ کالم نگار | احمد جمال نظامی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جو رائے دہندگان اس بات پر بضد ہيں کہ صدر اوبامہ نے اسرائيل کی غير مشروط حمايت کا اعلان کيا ہے بصد احترام ميں ان سے درخواست کروں گا کہ غزہ کے حوالے سے صدر اوبامہ کا بيان دوبارہ پڑھيں۔ انھوں نے کسی بھی موقع پر ايسے کسی بھی اقدام کی حمايت يا...
  6. F

    غزہ پر میلی آنکھ۔۔۔۔ کالم نگار | احمد جمال نظامی

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ مختلف اردو فورمز پر غزہ کی صورت حال کے حوالے سے رائے اور تجزيے پڑھنے کے بعد يہ واضح ہے کہ امريکی حکومت کی جانب سے اسرائيل فلسطين کے کئ دہائيوں پر محيط تنازعے کے خاتمے کے ضمن ميں کی جانے والی کوششوں اور اس حوالے سے امريکی حکومت کے موقف اور...
  7. F

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جرنل پٹرياس کا استعفی ہمارے نظام حکومت ميں موجود احتسابی قوانين اور شفافيت کی پختگی کو اجاگر کرتا ہے جس کے تحت عسکری اور سول حکومت کے اہم ترين عہديدار بھی قواعد و ضوابط سے مبرا نہيں ہيں۔ ميں يہ بھی واضح کر دوں کہ امريکی حکومت ميں اداروں کی...
  8. F

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اس تھريڈ ميں جو رپورٹ پيش کی گئ ہے اور جو تاثر ديا گيا ہے وہ اس واضح تضاد اور يکطرفہ تعصب کی مثال ہے جسے پاکستان ميں کچھ لکھاری اور تجزيہ نگار امريکہ مخالف جذبات کے اظہار کے ليے اکثر استعمال کرتے ہيں۔ ايک طرف تو کچھ رائے دہندگان اور کالم نگار...
  9. F

    امريکی سفير رچرڈ اولسن کی پاکستان آمد

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ عمران خان کے حوالے سے رپورٹ ہونے والے حاليہ واقعے کو دانستہ سياسی مقاصد کے ليے اس کے اصل تناظر سے ہٹ کر بڑھا چڑھا کر پيش کيا گيا ہے۔ امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کے ترجمان مارک ٹونر نے بھی اپنے حاليہ بيان ميں وضاحت کر دی ہے کہ "معاملہ فوری طور پر...
  10. F

    امريکی سفير رچرڈ اولسن کی پاکستان آمد

    اسلام آباد (اکتوبر 27 2012) – سفير رچرڈ اولسن اسلامی جمہوريہ پاکستان ميں نئے امريکی سفير کی حيثيت سے اپنی ذمہ دارياں نبھانے کے ليے پاکستان پہنچ گئے ہيں۔ اپنی آمد کے موقع پر سفير رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ "ميں پاکستان ميں اپنا کام شروع کرنے کے ليے بے تاب ہوں۔ ميں عزت مآب صدر زرداری کو اپنی سفارتی...
  11. F

    شمالی وزیرستان میں اپریشن

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ اس بارے ميں کوئ ابہام نہيں ہونا چاہيے کہ کسی بھی فوجی کاروائ کے حوالے سے مجموعی ذمہ داری، حتمی فيصلہ اور مکمل لائحہ عمل پاکستانی قيادت کے ہاتھ ميں ہے۔ حکومت پاکستان کے ساتھ ہماری بات چيت کے جاری عمل، تجاويز اور دہشت گردی کے محفوظ ٹھکانوں کے...
  12. F

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ جو رائے دہندگان يہ مضحکہ خيز تاويل پيش کر رہے ہيں کہ ملالہ کے واقعے کے درپردہ امريکہ کا ہاتھ ہے، ان کی اس تضاد پر مبنی دليل کا ايک مختصر جائزہ پيش ہے۔ يہ بات ذہن نشين رہنی چاہيے کہ يہ واقعہ پاکستان کے اندر پيش آيا تھا اور اس خبر کی ابتدائ...
  13. F

    جنگ کے اثرات :عراق میں عجیب الخلقت بچے پیدا ہونے لگے

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ فلوجہ ميں معذور بچوں کی پيدائش کا الزام يہ کوئ پہلا موقع نہيں ہے کہ امريکی حکومت اور فوج کے خلاف اس قسم کا الزام لگايا گيا ہے۔ ليکن اس طرح کے الزامات کا آپ جب بھی تنقیدی جائزہ ليں اور ان رپورٹس پر تحقيق کريں تو آپ پر واضح ہو جائے گا کہ ان کی...
  14. F

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ وہ متشدد سوچ جو ملالہ سميت گزشتہ ايک دہائ کے دوران دہشت گردی کا شکار ہونے والے ہزاروں بے گناہ شہريوں کی اذيت کا سبب بنی، اس کی مذمت کی بجائے دلائل پيش کرنے والے اس حاليہ عوامی ردعمل کی حقيقت کو سمجھنے سے قاصر ہيں جس کا اظہار محض ملالہ پر حملے...
  15. F

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ باوجود اس کے کہ ايک بدنام زمانہ دہشت گرد تنظيم نے نہ صرف يہ کہ ملالہ پر حملے کی ذمہ قبول کر لی ہے بلکہ وہ عوامی سطح پر اپنے اقدام کو درست قرار ديتے ہوئے مستقبل ميں بھی اپنی اس مہم جوئ کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کر رہے ہيں، اب بھی ايسے رائے...
  16. F

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ سابق سفير رچرڈ ہالبروک کی ملالہ کے ساتھ ملاقات کی جس تصوير کو لے کر انھيں امريکی ايجنٹ ثابت کرنے کا تاثر ديا جا رہا ہے اس کے بارے ميں تو صرف يہی کہا جا سکتا ہے کہ "جھوٹ کے پاؤں نہيں ہوتے"۔ سب سے پہلی بات تو يہ ہے کہ رچرڈ ہالبروک امريکی...
  17. F

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ملالہ کيس کوئ پہلا واقعہ نہيں ہے جب دہشت گردوں نے دانستہ اور جانتے بوجھتے ہوئے نہتے بے گناہ شہری کو نشانہ بنايا۔ گزشتہ ايک دہائ سے وہ پاکستان ميں بے گناہ عورتوں، مردوں اور بچوں کو اپنی بربريت کا نشانہ بنا رہے ہيں۔ ان کی جانب سے سکولوں کو تباہ...
  18. F

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ ايسی کوئ بھی تنظيم، فرد يا گروہ جن کے نزديک اپنے خونی مقاصد کے حصول کے ليے کمسن غير مسلح بچيوں پر بزدلانہ اور وحشی حملے کرنے ميں کوئ قباحت نہيں ہے، انھيں شہادت اور عظمت کے متلاشی مقدس مجاہد تو درکنار قابل قبول سياسی يا مذہبی قوت بھی قرار نہيں...
  19. F

    آزادی اظہار رائے پہ لعنت.... اردو کالم عبدالرزاق قادری

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ فورمز پر بہت سے رائے دہندگان نے مجھ سے ہالوکاسٹ کے حوالے سے براہراست سوال کيے ہيں اور اس بنياد پر امريکی حکومت کو تنقيد کا نشانہ بنايا ہے جو ان کے نزديک امريکہ ميں مختلف مذاہب کے حوالے سے امريکی حکومت کے مبينہ دوہرے معيار کو ثابت کرتا ہے۔...
  20. F

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ امریکی محکمہ خارجہ کاملالہ یوسف زئی پر فائرنگ کے واقعہ کے بارے میں بیان اسلام آباد (۱۲ ،اکتوبر ۲۰۱۲ء)___ہم ایک بچی پر تشدد کے بزدلانہ واقعہ کی مذمت میں پاکستان کے رہنماؤں کے ساتھ بدستور شریک ہیں۔ ہم نے صدرآصف زرداری، وزیر اعظم راجہ پرویز...
Top