ظاہر ہے جو اثرانگیزی آمد میں ہوتی ہے وہ آورد میں نہیں ہوسکتی۔
البتہ شعرائے کرام کا طرز یہی رہا ہے کہ وہ آمد اور آورد دونوں کو بحر کے مطابق ہی رکھتے آئے ہیں۔
یہ ایک غلط فہمی بعض لوگوں کو لگ گئی ہے کہ قواعد عروض کی پابندی کرکے انسان اپنے خیالات کو درست انداز میں پیش نہیں کرسکتا جب کہ تجربہ اور...