نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    آپ کا پیش کردہ آدھا مضمون من و عن دوسرے کے نام سے آپ سے پہلے شائع ہوچکا ہے، میں خود بھی دیکھ چکا ہوں ، آپ سے بعض محفلین نے اچھے انداز میں یہ بھی کہا کہ آپ اقرار کرلیتے تو زیادہ اچھا ہوتا ، مگر آپ تو اب بھی بجائے اپنی غلطی کا اقرار کرنے کے دوسروں کو جاہل کہہ رہے ہیں ، خیر یہ بھی آپ کا انداز ہے...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    پولیس سیکشن قائم کرنے کی تجویز

    اردو محفل فورم کی برائی آپ نے کچھ زیادہ ہی نہیں کرلی!!! آپ بار بار دوسرے فورموں کی تعریف اور اردو محفل کی برائی کرتے نظر آتے ہیں۔ کیا آپ کو اس کے پیسے دیے جاتے ہیں؟ آپ سے محبت کے ساتھ درخواست ہے کہ اس فورم کی اتنی برائی نہ کیا کریں، اردو محفل سے محبت کرنے والوں کو اس سے بہت تکلیف پہنچتی ہے، یہ...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    فارغین مدارس کیلئے میڈیا میں امکانات

    ماشاءاللہ بہت محنت کی ہے اور بڑی مفید معلومات بہم پہنچائی ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی ان مخلصانہ کاوشوں کو قبول فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جب توبہ کرلی تو اس کے رنگ کا پوچھ کر کیا کریں گے۔ :)
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    تھانیدارنی صاحبہ یہاں غیرقانونی چیزیں پی جارہی ہیں۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    تاسف دعا کی درخواست

    لا باس طہور ان شاء اللہ۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو شفا اور صحت عطا فرمائے۔ آمین!
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف میراتعارف حاضر ہے

    پھر کیا جواب ملا؟ :)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    ایسا کیوں ہورہا ہے

    انھوں نے شاید کسی کو متوجہ کرنے کے لیے اتنے سارے فل اسٹاپ لگائے ہیں، یہ بتانے کے لیے کہ فل اسٹاپ لگانا مشکل نہیں ہے، بہت ہی آسان ہے۔ :)
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    آج کا اقبال دے ، فردا کی بھی خیرات دے (حمد)

    متفق۔۔۔۔ اس شعر میں بھی تلافی ہے نہ کہ تالافی۔۔۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    رباعی

    اچھی کاوش ہے۔۔۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    آج کا اقبال دے ، فردا کی بھی خیرات دے (حمد)

    مگر لکھنا ”ساتھ“ ہی چاہیے۔ ”گھڑی میں سات“ کا تو کچھ اور مطلب نکلتا ہے۔ :)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    آج کا اقبال دے ، فردا کی بھی خیرات دے (حمد)

    خوب حمد لکھی ہے جناب۔۔۔ ایمان تازہ ہوگیا۔۔۔ رب کریم سے مانگنے کی لذت کی بات ہی اور ہے۔۔۔۔ ”تالافی“ غلط ہے، تلافی ہوتا ہے۔ ت کو کھینچنا درست نہیں۔
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    آل پنجاب بین الکلیاتی مشاعرہ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ سب ایک ایک شعر بنالیں غزل مکمل ہوجائے گی اور محفل پر بھی ایک طرح کا مشاعرہ ہوجائے گا۔ :)
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    تبصرہ: اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    روکی نہیں ہے رک گئی ہے، میرا سسٹم خراب ہوگیا ہے، سارے ہی کام رک گئے ہیں۔ :(
Top