2 سال پہلے گجرات میں ظلم کی انتہا کر دی گئی.
بتایا جاتا ہے کہ چار پولیس اہلکار بیوپاری سے سودا کر رہے تھے، پولیس اہلکاروں کی پسند کا بکرا بیوپاری کم سے کم 30 ہزار میں دینے پر رضامند تھا مگر پولیس والے بدمعاشی کے ذریعے اس کو مجبور کرتے رہے کہ مطلوبہ بکرا ہمیں 11 ہزار روپے میں دو...... ورنہ...