ہم تو تمہیں اپنی زندگی کا اک پل بھی نہ دے سکے ستر سال اک ماں کی طرح اپنی آغوش میں لیے رکھنے کا شکریہ پاکستان
تم نے ہمیں اک آزاد اسلامی ریاست دی ہم نے تیری بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ، تم نے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ اقلیتوں کو تحفظ دیا ہم نے انہیں خود سے کمتر پاکستانی شہری سمجھا ، تم نے ہمیں ہماری...