نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابلیس کی عقلمندی کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ آسمانوں سے نکالے جانے کے بعد اس نے کم از کم یہ گھٹیا سوال نہیں پوچھا تھا کہ “کیوں نکالا مجھے .
  2. عبد الرحمٰن

    میرا سوہنا شہر فیصل آباد

    فیصل آباد میں اکثر ایسے ہی جواب سننے کو ملتے ہیں ایک آدمی نے گنڈیری والے سے پوچھا کہ " گنڈیریاں کی پا لائیاں ای" وہ کہتا 60 روپئے کلو۔ آدمی حیران ہو کے کیوں قیمے آلیاں نے :D:D ایک فیصل آبادی نے بھوانہ بازار سے گزرتے ہوئے دکان والوں سے پوچھا " ہور فیر شیخ صاب بیٹھے او" وہ آگے سے کہتے "نئیں پُت...
  3. عبد الرحمٰن

    مبارکباد یومِ آزادی مبارک ہو

    ہماری جانب سے آپ کو اپنے وطن کا جنم دن بہت مبارک ہو( ایک دن لیٹ ہو گئے ہیں معذرت)
  4. عبد الرحمٰن

    مبارکباد یومِ آزادی مبارک ہو

    مطلب ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دیکھانے کے اور ؟؟
  5. عبد الرحمٰن

    کس نے کہا کہ داغِ وفا دار مر گیا۔۔ وہ ہاتھ مل کے کہتے ہیں کیا یار مر گیا۔۔۔ (داغ دہلوی)

    کس نے کہا کہ داغِ وفا دار مر گیا۔۔ وہ ہاتھ مل کے کہتے ہیں کیا یار مر گیا۔۔۔ (داغ دہلوی)
  6. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    شب و روز جیسے ٹھہر گئے کوئی ناز ہے نہ نیاز ہے ترے ہجر میں یہ پتا چلا مری عمر کتنی دراز ہے سخن راز نشاط و غم کا پردہ ہو ہی جاتا ہے غزل کہہ لیں تو جی کا بوجھ ہلکا ہو ہی جاتا ہے ایک رات آپ نے امید پہ کیا رکھا ہے آج تک ہم نے چراغوں کو جلا رکھا ہے شاذ تمکنت
  7. عبد الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    ابر نیساں کی بھی جھڑ جائے گی پل میں شیخی دیدۂ تر کو اگر اشک فشاں کیجئے گا بعد مجنوں کیوں نہ ہوں میں کار فرمائے جنوں عشق کی سرکار سے ملبوس رسوائی ملا بسان آئنہ ہم نے تو چشم وا کر لی جدھر نگاہ کی صاف اس کو برملا دیکھا بوسۂ خال لب جاناں کی کیفیت نہ پوچھ نشۂ مے سے زیادہ نشۂ افیوں ہوا شاہ نصیر
  8. عبد الرحمٰن

    تاسف استاد نصرت فتح علی خان کی وفات اور اُن کی یادیں

    16 اگست 1997ء کو پاکستان کے نامور موسیقار اور گلوکار استاد نصرت فتح علی خان لندن کے ایک اسپتال میں وفات پاگئے۔ نصرت فتح علی خان کا اصل نام پرویز خان تھا اور وہ 13 اکتوبر 1948ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ تاہم بعد میں ایک بزرگ کے کہنے پر ان نام بدل کر نصرت رکھ دیا گیا تھا۔ موسیقی سے شغف ان کو...
  9. عبد الرحمٰن

    میرا کیفیت نامہ

    ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ کیلئے ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﺳﻮﺍﺋﮯ ﺍﺳﮑﺎ ﺣﻮﺻﻠﮧ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﮐﮯ...!! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﺘﻨﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﭨﻮﭨﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ،ﻓﻘﻂ اسلئے ﮐﮧ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﮬﺠﻮﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ اﻥ ﮐﻮ ﯾﮧ ﻧﮧ ﮐﮩﺎ کہ... "حوﺻﻠﮧ ﮐﺮ ﯾﺎﺭ.....ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺮﻡ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ہم تمھارے ساتھ ہیں" ﯾﻘﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﺑﮩﺖ ﻃﺎﻗﺖ ﮬﮯ ﺍﺱ ﺍیک ﺟﻤﻠﮯ ﻣﯿﮟ. "ﺟﺐ ﺗﮏ ﮬﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮬﻤﺪﺭﺩ ﻧﮩﯿﮟ...
  10. عبد الرحمٰن

    کیوں نِکالا مُجھے، کیوں نِکالا مُجھے نواز شریف کا معصوم سوال

    آپ نے اپنے ھاتھوں سے پالا مُجھے دے کے خُود مَسندِ شہ بَالا مُجھے تین عَشروں تلک کی میری پرورش یعنی سَمجھا ہتھیلی کا چھَالا مُجھے کیوں نِکالا مُجھے، کیوں نِکالا مُجھے آپ کے ھاتھ کا تو بَٹیرا تھا میں آپ کو عِلم تھا کہ لُٹیرا تھا میں ھے گِلہ ھی مُجھے تو اِسی بات کا کھانے کیوں نہ دِیا تَر...
  11. عبد الرحمٰن

    مبارکباد شکریہ پاکستان

    عمران خان کا تو نہیں لیکن جہانگیر کا سوچا جا سکتا ہے
  12. عبد الرحمٰن

    اللہ پاک آپ کو صحت کامل عطا فرمائے آمین

    اللہ پاک آپ کو صحت کامل عطا فرمائے آمین
  13. عبد الرحمٰن

    مبارکباد شکریہ پاکستان

    پاک فضائیہ کے شاہینوں کا ائیر شو دیکھ لو :)
  14. عبد الرحمٰن

    مبارکباد یومِ آزادی مبارک ہو

    نہ پوچھو زمانے کو کیا ہماری کہانی ہے پہچان تو صرف یہی ہے کہ ہم پاکستانی ہیں
  15. عبد الرحمٰن

    مبارکباد شکریہ پاکستان

    ہم تو مٹ جائیں گے اے ارض وطن لیکن.. تجھکو رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک..
Top