شمشاد بھائی اس غزل میں املا کی ایک غلطی کئی بار کی گئی ہے جس کی بناء پر کئی مصرعے وزن میں نہیں رہ پائے۔ لفظ "تِرا" کو اکثر جگہ تیرا لکھا گیا ہے۔
درست فرمالیجیے!
سُنو گے داستان غم، لکھوں میں
تمہیں تم، خود کو میں، یا ہم، لکھوں میں
یہی بہتر ہے ہم دونوں کے حق میں
کہ جتنا ہو سکے کم کم لکھوں میں...