:AOA: اور سب محفلین کو عید مبارک
یہاں تو دھاگے کا نام ہی بدل دیا گیا ہے، یہ تو اتفاق ہے کہ اس دھاگے کو کھول کے دیکھ لیا، ورنہ ہم تو ڈھونڈتے ہی رہ جاتے
محفل کی بارہ دری ویسے اس کو دریاں ہونا چاہیے، بارہ جو ہوئیں، ایک ادھی ہوتی تو دری چل جاتی یہاں تو بارہ بارہ ہیں :)