جی تقریبا دس منٹ کی ڈرائیو پہ ہوں،
جب سے راول لیک میں پانی کم ہوا ہے میں نے چکر نہیں لگایا، یہ تو جوہڑ بن گیا تھا مہینہ پہلے
اچھا،
یہ تو میں پہلی بار سن رہا ہوں کہ سیور پہ چکن اور رائس ختم ہو گئے تھے
رش تو یہاں ہر وقت ہوتا ہے، کیونکہ اس کاذائقہ نہیں بدلا اور معیار بھی اچھا ہے