یہ اخبار ہے 6 مارچ 1958 کا۔۔
یہ قصہ کوئی 3 جنوری 1965 سے نہیں شروع ہوا، نہ اس کا آغاز 14 دسمبر کو علیگڑھ قصبہ کالونی سے ہوا۔ بلکہ یہ تو اس وقت سے ہی ہوتا آرہا ہے جب ہم نے غلامی کے خوگر لوگوں کو قربانیاں دے کر آزاد کرایا تھا۔ شائد انہیں یہ پسند نہیں آیا کہ انہیں انگریز اور ہندو سے آزادی دلائی...