نتائج تلاش

  1. ص

    ضروری تھا

    یہ شائد ایک فلمی گانا ہے راحت فتح علی کی آواز میں
  2. ص

    محفل میں سیاسی نمائندے

    اف خدایا اتنا بڑا دھوکا !!!!!
  3. ص

    محفل میں سیاسی نمائندے

    یہ اردو والے مشتاق ہیں :)
  4. ص

    محفل میں سیاسی نمائندے

    آپ کے پارٹی لیڈر کا نام بتا سکتی ہوں اگر آپ اجازت دیں تو :thumbsup:
  5. ص

    محفل میں سیاسی نمائندے

    آپ نے جنس تبدیل کر لی اور ہمارے نام پر تعجب ؟؟؟؟
  6. ص

    محفل میں سیاسی نمائندے

    ہاں بھئی بتائیں ذرا " ہم ہیں مشتاق "
  7. ص

    تعارف السلام علیکم

    یہ شائد اس نام سے فیس بک پیج چلاتے ہیں اگر میں غلط نہیں ہوں تو :)
  8. ص

    جاوید چوہدری کے مخالفین کے لئے!

    مجھے تو یہ بندہ بہت ہی محدود ذہن کا لگتا ہے اس کا فیس بک پیج بھی کسی تخریبی سرگرمی سے کم نہیں وہی نپی تُلی سوچ وہی تنگ نظری کچھ بھی مختلف نہیں ان حضرت میں
  9. ص

    محفل میں سیاسی نمائندے

    میں اور سیاست ؟؟؟؟ ویسے یہ 45 جمع 2 ہے :smile-big:
  10. ص

    تعارف السلام علیکم

    دوسری آئی ڈی کونسی ہے ؟
  11. ص

    محفل میں سیاسی نمائندے

    اف خدایا یہ معصوم یاد دہانیاں کس دیس بستیاں ہیں ؟ جب جہاں ان کی ضرورت ہو وہاں تو دکھتی بھی نہیں # ملائم سا گلہ :):)
  12. ص

    محفل میں سیاسی نمائندے

    آپ مجھے سکاٹش بنانے پر کیوں تلے ہیں ؟
  13. ص

    انگریزی کی محدودیت

    ستم تو یہ ہے کہ ان لوگوں کو خود احساس نہیں کہ یہ کس جہالت میں ڈوبے ہوئے ہیں اور ایسی مضحکہ خیز پوسٹس پر اب بندہ انہیں مضحکہ خیز ریٹنگ نہ دے تو اور کیا کرے
  14. ص

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    ضرور دیجیئے
  15. ص

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    شکریہ اور اس اختیار کو کیا کہیئے جو اس بےبس گِلے کو درخوءاعتنا نہ سمجھے
  16. ص

    محفل میں سیاسی نمائندے

    ویسے طالبان کو میرے مراسلات میں بہت دلچسپی ہے جس طرح امریکہ کے نام پر فواد بوتل کے جن کی طرح حاضر ہوجاتے ہیں ایسے ہی طالبانی محفلین میرے مراسلات پر حاضری دیتے ہیں :applause::applause:
  17. ص

    محفل میں سیاسی نمائندے

    جس خطے سے یہ آتے ہیں وہاں اسی قسم کی پوجا کی جاتی ہے :)
  18. ص

    گِلہ ہوا سے نہیں ۔۔۔

    بہت شکریہ نایاب بھائی دیکھنا تو یہ ہے کہ کس کو اپنے ضمیر پر یہ دھبے دکھائی دیتے ہیں
  19. ص

    محفل میں سیاسی نمائندے

    کسی سنہرے بالوں والی حسینہ کی نگاہوں سے شہید ؟؟؟؟
  20. ص

    محفل میں سیاسی نمائندے

    صرف آتے ہی رہتے ہیں جاتے تو نہیں دیکھے بلکہ کچھ تو ایسے براجمان ہوئے کہ اب طالبان ہی انہیں اٹھائے تو اٹھائے بندوں کے بس کی بات نہیں رہی :)
Top