نتائج تلاش

  1. ص

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    آپ میری پوسٹ دوبارہ پڑھیے میں نے لکھا تھا جب بھی کسی نے اسلام کے نام پر سیاست کی یہاں اولیا کا کیا ذکر تھا ؟
  2. ص

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ بغیر نکاح کے کسی بھی کنیز یا باندی کے ساتھ جنسی تعلقات کس طرح جائز ہیں وہ بھی ان کی رضا مندی کے بغیر اور اگر مالدار عورت غلام رکھتی ہو تو کیا وہ بھی اسی طرح اپنے غلام کا استعمال کر سکتی ہے ؟
  3. ص

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    وہ ولی تھے بادشاہت سے کوئی سروکار نہیں تھا یہاں تو بادشاہ کو ولی ثابت کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے
  4. ص

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    ہر وہ شخص جس نے ہند و پاک میں اللہ اور اسلام کا نام لیکر سیاست کی اور قتل عام کیا وہ سب ولی ہی تھے
  5. ص

    ملالہ کو نوبل پرائز کی کیا قیمت دینی ہے؟

    طالبانیوں کو نوبل پرائز سے ہونے والی تکلیف کا کیا ازالہ ہے ؟
  6. ص

    مبارکباد سید ذیشان کے 5000 مراسلے

    پہلے ہی قیصرانی میری تکنیکی صلاحیتوں کا اعتراف کر چکے ہیں اور اب آپ :unsure:
  7. ص

    مبارکباد سید ذیشان کے 5000 مراسلے

    یہ میرے کمپیوٹر وائرس کی مہربانیاں ہیں مگر بہت بہت مبارک میں بھی کوئی مضائقہ نہیں ذیشان ان چند افراد میں سے ہیں جنہیں بہت بہت مبارک دی جا سکتی ہے
  8. ص

    محفل کی بارہ دری

    گڈ نائٹ :)
  9. ص

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام عندلیب میں اچھی ہوں آپ کی عید کیسی گذری ؟
  10. ص

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام :)
  11. ص

    ن م راشد: اپنی آگ میں جل اٹھا پرندہ

    ضرور پڑھیے گا ان جیسی نظم کم ہی شعرا نے لکھی ہے
  12. ص

    اورنگزیب بادشاہ تھا یا ولی

    ان حضرت کا کام ہی یہی ہے اپنی مرضی کا اسلام اور اپنی مرضی کے کمنٹس ہی ہضم ہوتے ہیں انہیں
  13. ص

    محفل کی بارہ دری

    آپ میری تکنیکی صلاحیتوں پر طنز کر رہے ہیں
  14. ص

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی آپ وائبر پر ہیں ؟
Top