آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں نایاب بھائی سوال بذاتِ خود علم کی ہی ایک کڑی ہے سوال نہیں اٹھے گا تو جواب کیسے آئے گا وضاحت ، تفصیل ، باریکیاں یہ سب علم کے ہی سلسلے ہیں اور بے شک ہم سب اپنی استطاعت کے مطابق سوال کرتے ہیں اور جواب دینے والا اپنی فراست سے ہمارے سوال کو مزید سوالوں میں بھی تقسیم کر سکتا ہے اور...