بھائی اس طرح تو مجھے بھی سرچ کرنا آتا ہے :-o میرا ادھر پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ اگر آپ میں سے کوئی استعمال کر رہا ہے تو مجھے اس کا نام بتا دے، بہرحال قیصرانی صاحب نے جو لنک دیا ہے وہ ہی ڈاؤنلوڈ کر لی ہے۔
چھوڑیں سر! ریٹنگ کو، پہلے ہی ریٹنگ کے پیچھے میڈیا ہم لوگوں کو الابلا دِکھا رہا ہے :notlistening::notlistening::notlistening:
میرا مسئلہ ڈکشنری کا حصول ہے، باقی محفلین کے جوابات کا انتظار کر لیتے ہیں ، کوئی اچھی ایپ مل ہی جائے گی۔:fingerscrossed:
یہ سب کر کے دیکھا ہے۔ کوئی اچھی ڈکشنری نہیں ملی، آپ لوگوں کا کافی تجربہ ہے اس فیلڈ میں (محفلین کے جوابات سے اندازہ لگایا) اس لئے آپ سے پوچھ لیا۔ ویسے گوگل ٹرانسلیشن میرے لئے کوئی خاص فائدہ مند ثابت نہیں ہوا مگر پھر بھی استعمال کرلیتا ہوں
استانی: بچو! بتاؤ دنیا میں سب سے زیادہ برف کہاں پڑتی ہے؟ :thinking::thinking::thinking:
شرارتی بچہ :nerd:: مِس! کوک کے گلاس میں ۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
جناب بہت شکریہ۔ انگلش ورژن کئی بار شروع کیا مگر پھر درمیان میں چھوڑ دیا، اب اردو ورژن مکمل کیے بغیر نہیں رکوں گا، شئیرنگ کے لئے آپ کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں
شوہر: میں 1000 سال تک تمہارے ساتھ رہنا اورتم سے محبت کرنا چاہتا ہوں :redheart::redheart::redheart::lovestruck::lovestruck:
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے؟ :angry2::angry2: بولو! اب چپ کیوں ہو گئے ہو؟ :thinking: