نتائج تلاش

  1. احسن محی الدین

    دستخط میں مسئلہ

    سائز کا مسئلہ بھی نہیں تھا، میں نے خود سائز چھوٹا رکھا ہے، بڑے سائز میں دو مصرعوں کے درمیان خالی جگہ بھی زیادہ ہو جاتی ہے،اس لئے متن کا سائز کم رکھا ہے۔
  2. احسن محی الدین

    تعارف السلامُ علیکم!

    جناب بہت بہت مہربانی!
  3. احسن محی الدین

    تعارف السلامُ علیکم!

    بجا فرمایا۔۔
  4. احسن محی الدین

    تعارف السلامُ علیکم!

    شکریہ۔ اب یہ تو آپ غنڈوں کا اندرونی معاملہ ہے :razz: میں کیوں اپنی گردن پھنسواؤں؟ :dancing::dancing:
  5. احسن محی الدین

    لوگ بھی اور ٹھیکیداروں کا تو کام ہی یہی ہے۔ اور پھر جب بارش ہوتی ہے تو ہر طرف تربیلا ڈیم نظر آتے ہیں

    لوگ بھی اور ٹھیکیداروں کا تو کام ہی یہی ہے۔ اور پھر جب بارش ہوتی ہے تو ہر طرف تربیلا ڈیم نظر آتے ہیں
  6. احسن محی الدین

    تعارف السلامُ علیکم!

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔
  7. احسن محی الدین

    تعارف السلامُ علیکم!

    "رضیہ" سے میری مراد نئے محفلین ہیں اور غنڈے اس لحاظ سے دیکھیں تو پرانے محفلیں۔ بہرطور، آپ کا شکریہ :biggrin::biggrin::biggrin:
  8. احسن محی الدین

    دستخط میں مسئلہ

    شکریہ ۔۔ مسئلہ حل ہو گیا ہے، بغیر کچھ کئیے۔
  9. احسن محی الدین

    تعارف السلامُ علیکم!

    شکریہ جناب!
  10. احسن محی الدین

    تعارف السلامُ علیکم!

    شکریہ خالد صاحب اور زیک صاحب
  11. احسن محی الدین

    دستخط میں مسئلہ

    جناب منتظمِ اعلیٰ ! مجھے اپنے دستخط محفوظ کرنے میں مسئلہ پیش آ رہا ہے، میں نے ساتھ تصویر بھی منسلک کر دی ہے۔ امید ہے آپ جلد ہی کوئی بہتر حل تجویز کریں گے۔
  12. احسن محی الدین

    لوگ سڑکوں پر کھدائی تو اس طرح کرتے ہیں جیسے 1 اور موہنجوداڑو دریافت کرنا ہو۔ :D

    لوگ سڑکوں پر کھدائی تو اس طرح کرتے ہیں جیسے 1 اور موہنجوداڑو دریافت کرنا ہو۔ :D
  13. احسن محی الدین

    تعارف السلامُ علیکم!

    سب کو میری طرف سے السلامُ علیکم! اردو مزاحیہ شاعری کی تلاش میں ادھر آیا تھا، آپ کا فورم بہت پسند آیا ، رہا نہیں گیا اور اپنا کھاتا کھول بیٹھا ہوں;) اب تو اللہ سے دعا ہے کہ " رضیہ غنڈوں سے محفوظ رہے" :laughing::laughing::devil:
Top