نتائج تلاش

  1. جان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اللہ قبول فرمائے۔
  2. جان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    ہم نے غالباً دبے لفظوں میں بتایا ہوا ہے کہ ہم کیا ہیں۔ آپ ذرا اپنے انٹرویو کی لڑی کھنگالیے۔ :)
  3. جان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    جلد آنکھیں کھلنے والی ہیں خان صاحب کی کہ بیساکھی کے ذریعے اوپر آ کر اس سسٹم میں حکومت کرنا کیسا ہوتا ہے۔
  4. جان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    خان صاحب کیا امپائر کو ملا کر اوپر نہیں آئے؟ خان صاحب چاہے خود اچھی نیت سے آئے ہوں لیکن ان کے دائیں بائیں سبھی وہی لوگ ہیں جو محض پیٹ پوجا کے لیے پارٹی میں آئے ہیں۔ اس صورت میں خان صاحب عوامی خدمت کیسے کر پائیں گے سوائے چند ایک اصطلاحات کے جس کی بنیاد پر وہ اگلے الیکشن میں ووٹ مانگیں گے۔
  5. جان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    خالص عوامی لیڈر ایک بھی پیدا نہیں ہوا حضور۔ ہمیشہ ایمپائر کو ساتھ ملا کر آیا ہے اور عوامی خدمت کی بجائے اپنی پیٹ پوجا کے لیے آیا ہے۔ بیساکھی کا سہارا لے کر کھڑا ہونے والا صحیح معنوں میں عوامی خدمت کر بھی نہیں سکتا۔ ایک بھی حاکم اگر صحیح معنوں میں عوام کی خدمت کر جائے ادارے خود بخود ایک قدم پیچھے...
  6. جان

    تعارف بندہ ناچیز

    خوش آمدید۔
  7. جان

    بسیرا

    عمدہ خیالات۔
  8. جان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    غم و غصہ؟ اس کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا بس دکھ یہ ہے کہ دھرتیِ پاکستان ایک بھی عوامی لیڈر پاکستان کو نہیں دے سکی۔ جلد یا بدیر عمران خان کا بھی وہی حال ہونا ہے جو ہر سیاسی قائد کا ہوتا آیا ہے۔
  9. جان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    یہ آپ کی مخالفت کا کمال نہیں بلکہ اس کا کریڈٹ محکمہ زراعت کو جاتا ہے۔
  10. جان

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    اللہ قائد کے آپ جیسے پیروکار دشمن کو بھی عطا نہ کرے۔
  11. جان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    جاسم محمد پائین کوئی چھوٹی موٹی وزارت سانوں وی لے دیو۔
  12. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خان صاحب کی سوشل میڈیا ٹیم سے تو اچھی کمپین ہم کر رہے تھے خان صاحب کے لیے۔
  13. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ سچ بتائیں ن لیگ سے تو نہیں ہیں۔ Ex PTI Now in PMLN
  14. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مہربانی فرما کر اپنے مخاطب کرنے کے انداز پہ نظر ثانی فرمائیں۔
  15. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  16. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  17. جان

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ہومیو پیتھک حل۔
  18. جان

    بعد از الیکشن 2018: متوقع کابینہ اور دیگر تقرریاں

    نتائج کے روابط ہٹا رکھے ہیں غالباً۔ میں نے پہلے ہی دن روابط بک مارک کر لیے تھے اس لیے کھل رہے ہیں۔ گوگل سرچ میں بھی آ رہے ہیں۔
  19. جان

    تعارف تعارف نامہ

    خوش آمدید۔
Top