الیکشن کا خرچہ تو مانگتے ہیں کم از کم اور دوسرا سارے ایسے نہیں اور تیسرا یہ حقیقی زندگی ہے یہاں اصول و ضوابط کتابوں والے نہیں چلتے اور چوتھا جس کو عزت پیاری ہوتی ہے وہ پاکستانی الیکشن میں نہیں کودتا اور پانچواں پاکستان میں مافیا ہی کا راج ہے چاہے سرکاری حمایت حاصل ہو یا خود سرکار میں ہوں یا بطور...