نتائج تلاش

  1. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    موت تو آتی ہے لیکن جمہوریت کا نئے روپ میں اگلا جنم شروع ہو جاتا ہے۔
  2. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جمہوریت کے جنازے میں عوام کی بڑی تعداد متوقع۔ آخری دعا رات گیارہ بجے ہو گی۔
  3. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سولی پہ لٹکی متوقع پارلیمنٹ کو پیشگی مبارکباد۔
  4. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عوام تحقیق کی بجائے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ جاتے ہیں۔ جس قوم میں تمیز کرنے کی صلاحیت ختم ہو جائے اس کا اللہ ہی حافظ ہے۔
  5. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھوک لگتی ہے تو بچہ ماں کے پاس آتا ہے۔
  6. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جان کر جان کو خوشی ہوئی۔
  7. جان

    عشق کی گلی

    دوسری شادی پر کون سی بیوی کو دکھ پہنچے گا؟ پہلی یا دوسری؟
  8. جان

    سیاسی منظر نامہ

    یہ تو ایل او ایل ہو گیا۔ :ROFLMAO:
  9. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ووٹوں کی بارش سے "پکی ہوئی فصل" تباہ بھی ہو سکتی ہے۔
  10. جان

    تعارف تعارف نامہ

    اور بھائی جان خود ہی آئے چاہتے ہیں۔ :)
  11. جان

    تعارف تعارف نامہ

    گڈ ایوننگ! عوام کو الیکشن سے قبل خان صاحب کی بدولت کافی رہنمائی مل چکی ہے۔ بس "شکریہ خان صاحب" کہنا رہتا ہے وہ ان شاءاللہ 2023 کے انتخابات اگر بروقت ہو گئے اور خان صاحب باعزت حکومت پوری کر گئے تو ضرور کہیں گے۔
  12. جان

    برقی میل کے لیے حل

    ایک صورت ممکن ہے کہ خان صاحب کی پیرنی سے دم کروا کے بھجوائیں۔
  13. جان

    برقی میل کے لیے حل

    ماہرین ابھی ٹائم مشین کی ایجاد میں مصروف ہیں۔
  14. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حنیف عباسی بھی اپنے لیڈر حقیقی سے جا ملے۔
  15. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    فیسبک کے مورچوں سے؟
  16. جان

    تیرہویں سالگرہ آئیے آئیے - گرہ لگائیے

    یہ گرہ لگائی ہے۔ اصل شعر یہ ہے۔ عاشق کی بھی ہستی ہے دنیا میں عجب ہستی زندہ ہے تو رسوا ہے مر جائے تو افسانہ (حیات امروہوی)
  17. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایکسپرس نیوز پہ دیکھ لی۔ تھپڑ نہیں تھا بس آگے جانے سے ہاتھ کے وار سے روکا۔
  18. جان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    معلق پارلیمنٹ بد قسمتی ہو گی۔ عمران خان
Top