کافر کے اصل معنی جھٹلانے والے کے آتے ہیں ۔۔۔۔۔اسلام قبول نہ کرنے والے کو کافر اس لئے کہا جاتا ہے کہ وہ جان بجھ کر اس بات کو جھٹلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ خدا ایک نہیں ہے یا محمد:pbuh:کا دین سچا ہے۔
ناشر (چھاپنے والا)
ناصر (مدد کرنے والا )جو ہمارے ایک معزز بزرگ اور محفل کے معزز رکن سید شہزاد ناصر صاحب کے نام کے اخیر میں آتا ہے اور جو ان کی خصوصیت بھی ہے۔