اچھا(خواہش) اچھا(گُڈ) < > سے زبر اور زیر لگتے ہیں :)
قیصرانی لائبریرین جنوری 1، 2014 #41 ساقی۔ نے کہا: اچھا(خواہش) اچھا(گُڈ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ < > سے زبر اور زیر لگتے ہیں
عثمان محفلین جنوری 1، 2014 #45 ساقی۔ نے کہا: بکری(فروخت) بکری(بکرے کی گھر والی) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فروخت والی بِکری کے نیچے زیر ہے۔
ساقی۔ نے کہا: بکری(فروخت) بکری(بکرے کی گھر والی) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فروخت والی بِکری کے نیچے زیر ہے۔
محمد علم اللہ محفلین جنوری 1، 2014 #55 سونا (ایک قیمتی دھات) سونا (نیند سے سوناجو میرے نزدیک اوپر والے سونے سے بھی زیادہ قیمتی ہے)
قیصرانی لائبریرین جنوری 1، 2014 #57 ا اردو کا حرفِ تہجی الف بمعنی ہزار، عربی سے شاید اردو میں آیا ہے جیسے مجدد الف ثانی، الف لیلٰی