نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    ادبی اقتباس۔

    ظاہر میں نہ کئی ہو خفیہ کی ہو؟ اور یہ شمشاد بھائی نے شکریہ کس بات پر کیا ہے؟
  2. خواجہ طلحہ

    انشا اللہ خان انشا مجھے کیوں نہ آوے ساقی نظر آفتاب الٹا ۔ انشا اللہ خان انشا

    ہا ہا ہا۔اجی آپ نے شعر نظر کرکے جواب کے قابل ہی نہیں چھوڑا۔:)
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    پیارے ! تو بھائی صاحب کی بجائے بھتیجا کہیے ناں!،اس حساب سے آپ ہمارے چاچو، سعود آپ کے چاچو ،ہم آپ کے بھتیجے اور اور آپ سعود کے بھتیجے ٹھہرے
  4. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ارے ۔چاچو اعجاز تو پہلے ہی ہند میں ہیں۔ ہم تو چاچو وجی کو ہند کی سیر کروانے کاسوچ رہے ہیں۔:)
  5. خواجہ طلحہ

    ادبی اقتباس۔

    یہ آخری پوسٹ کی تحریر کہاں اڑ گئی:confused:
  6. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    واپس معلوم نہیں جا پائیں گے صاحب ہ سے۔ویسے عشق کے ضابطہ سے واپس جانا تو نہیں چاہیے۔
  7. خواجہ طلحہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    وعلیکم السلام ۔ آپی اللہ کا کرم ہے ،
  8. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    مجنوں تو خیر ابھی کسی کو بنتے دیر کہاں لگتی ہے۔ اب خودی دیکھ لو کہ آپ کے آس پاس میں ہی ایک صاحب لیلٰی کے پاس جانے کے کتنے مضطرب ہیں۔ اور ہ کے لیے ٹ بھی ب کروالیے ہیں۔
  9. خواجہ طلحہ

    مائکروسافٹ آفس 2010 ویب ایپس!

    نہیں بالکل نہیں،میں اس وقت فائر فاکس میں ورڈ ڈاکیومنٹ کھولے بیٹھا ہوں۔اگر یقین نا آئے تو سکرین شئرنگ آن کیجیے ;)
  10. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    گزرے وقت کی کہانیاں۔
  11. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    قيس وليلى پر ہوں تو ہم ٹانگ بریدہ سننے کے لیے تیار ہیں۔
  12. خواجہ طلحہ

    مائکروسافٹ آفس 2010 ویب ایپس!

    زبردست!:) بہت شکریہ عارف بھائی خبر دینے کا!
  13. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    بھیا ؤں ! ;) ناراض کیوں ہوتے ہو۔ ہم تو بس آپ کی رائے جاننے کو پوچھیں تھے۔
  14. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    یہی بات میں آپ سے کہلاوانا چاہ رہا تھا۔ لیکن بہت دیر کی مہرباں آتے آتے۔ خیر۔ مطلب یہ کہ آپ بزرگ نہیں ہیں۔ اور بقول آپ کے بزرگوں کی عزت لازمی ہے، تو پھر جو بزرگ نہیں ہیں انکی کیا کی جائے:confused::)
  15. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    وجی بھائی بتا سکتے ہیں کہ آپ کی آمد نیک شگون ہے کہ نہیں۔ کیونکہ بزرگ ہیں،اور بزرگوں کی بات تجربات کا نچوڑ ہوتی ہے۔:cool:
  16. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    مگر آپ کے علاوہ یہاں کون بزرگ ہے؟
  17. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    گفتگو کے درمیان ضرور مداخلت کرنا تھی آپ نے۔:mad:;)
  18. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    کیا فرق پڑے گا۔ موت تو دونوں صورتوں میں ہی آنی ہے۔
  19. خواجہ طلحہ

    آج کی تصویر

    میں ان پودوں کا پوچھ رہا ہون جس کے یہ پھول ہیں:)
Top