نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ضرور کوئی چپقلش ہوگی ، اسی وجہ سے دست گریباں، ویسے ٹیبز کے مسئلہ پر میں یہاں تجویز دی ہے، اور بقول نبیل بھائی ،"تجویز زیر غور ہے"
  2. خواجہ طلحہ

    سانحہ بھوپال کے مجرموں کی 26 سال بعد سزا اور معافی کی داستان۔

    بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ایک ذیلی عدالت نے چھبیس برس پہلے زہریلی گیس کے اخراج سے ہزاروں افراد کی ہلاکت کے آٹھ ملزمان کو دو دو برس کی جیل اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ لیکن سزا سنائے جانے کے کچھ منٹ بعد ہی پچیس ہزار روپے کا معاوضہ ادا کرنے کے بعد سات مجرمان...
  3. خواجہ طلحہ

    صدر کا سمندری طوفان سے متاثرہ خاندانوں کے لیے ایک ایک ہزار روپے امداد کا اعلان

    روزنامہ ایکسپریس کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے سمندری طوفان سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے لیے ایک ایک ہزار روپےدینے کا اعلان کیا ہے۔ کم نہ زیادہ پورے ایک ہزار روپے کی وصول کے طریقہ کار کی وضاحت نہیں کی گئی۔ پوری خبر دیکھیے۔
  4. خواجہ طلحہ

    اپیل آئی فون 4 کی آمد

    گوگل نیکسس اینڈ رائڈ اور اپیل آئی فون کا تقابل گوگل نیکسس اینڈرائڈ اور اپیل آئی فون پر اپنی محفل میں اینڈ رائڈ کی آمد جو پر جو تقابل پیش کیے گئے ہیں ،انکی ریکارڈنگ یہاں پر ہے۔ اب دیکھتے ہیں کہ اپیل آئی فون 4کیا کچھ نیا لایا ہے۔:)
  5. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    شاید ایسا ہو۔ لیکن میرے پاس تو بالکل ٹھیک ٹھاک چل رہی ہے محفل اور وعلیکم السلام،
  6. خواجہ طلحہ

    اپیل آئی فون 4 کی آمد

    اپیل نے اپنے اگلے آئی فون کے اجرا کااعلان کردیا ہے اور اسکو “Apple iPhone 4“ کا نام دیا گیاہے۔ اس اجرا نے گوگل اینڈرائڈ صارفین کی بے چینی میں اضافہ کردیاہے کیونکہ گوگل نے وعدہ کے مطابق اینڈرائڈ 2۔2 اپ ڈیٹ ابھی تک مہیا نہیں کیا ہے۔
  7. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    جی آپ کا خیال ہے کہ تجربہ؟ خیر چھوڑییے ،میر تعارف دیکھا ہے آپ نے یہاں پر
  8. خواجہ طلحہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    یاروں ،دوستوں کی نوازش سے ہم کسی پریڈ میں بھی کبھی غیر حاضر نہیں گردانے گئے;) اب معلوم نہیں یہاں کون میرا محسن بنا:grin:
  9. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    ٹوٹے ہوئے سپنوں کی بہت یاد آرہی ہے۔ اب سو کر وہیں سے سپنوں کو جڑتے ہیں۔
  10. خواجہ طلحہ

    دبلاپا ( کچھ لوگوں سے معزرت کے ساتھ)

    صورت سے نظر آتے ہیں سوکھا ہوا میوہ اک ٹھیس بھی لگ جائے تو برسوں کی ہے سیوا آندھی میں کہیں نکلے تو بیوی ہوئی بیوہ اس پر بھی یہ دبلوں کا ہمیشہ سے ہے شیوہ غصہ ہے دھرا ناک پر لڑتے ہیں ہوا سے بندوں سے نہ وہ خوش ہیں نہ راضی ہیں خدا سے جاں انکی لے لیتی ہے معدے کی خرابی ہٹنے نہ دیں وہ سامنے...
  11. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    پڑھ لی کے نہیں؟ بھئی اب نیند کا ٹائم ہوا چاہتا ہے۔ ذرا جلدی جواب سے مطلع فرمائیے۔
  12. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    بری معلوم ہوتو آگاہ کردیجیے گا۔
  13. خواجہ طلحہ

    کون ہے جو محفل میں آیا--------45

    میں تو آج ایڈمیشن فام جمع کروانے آیا ہوں، لیکن فیس گھر ہی بھول آیا ہوں۔ برائے مہربانی میرا ایڈمیشن قبول کجیے۔ عین نواز ہوگی، العارض : خواجہ محمد طلحہ۔
  14. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    یہ تجویز میں نے یہاں پوسٹ کردی ہے۔
  15. خواجہ طلحہ

    حالیہ مراسلات کی سلائیڈز کی تجویز

    کیا یہ ممکن ہے کہ حالیہ مراسلات کی سلائیڈ فورم کی ٹیب بار سے نیچے چل سکے۔ ایک تو یہ چلتی سلائیڈ بار بذات خود ہی تازہ ترین مراسلات سے آگاہ کردیتی ہے ،دوسرا فورم میں دو ٹیب بارز الجھن سی پیدا کرتی ہیں۔ کیونکہ بہت سے ٹیب ملتے جلتے سے ہیں، مثلا تازہ ترین، نئے پیغامات اور حالیہ پیغامات۔ اور اسی طرح...
  16. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    وجی بھائی سے پوچھا تھا، آپ کا تو پہلے ہی علم تھا۔
  17. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    مجھے بھی بجھوا دیجیے اگر زائد از ضرورت ہو! خیر میری ایک تجویز بلکہ خواہش ہے فورم کے حوالے سے اگر باقی احباب کو بھی پسند آئے تو!
  18. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    گھر میں زیتوں کا تیل ہے تو سہی، لیکن اگر آپ سوال ہی آسان سا کرلیں تو ہم غریبوں کا تیل بچ جائے گا۔:)
  19. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    قسم سے سعود بھائی ،آپ کے سوال میرے دماغ کی چولوں میں زلزلہ آگیا ہے۔ ‘منفی‘+‘منفی‘ = مثبت
  20. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 48ویں قسط۔

    عشق نے پکڑا نہ تھا غالب! ابھی وحشت کا رنگ رہ گیا ،تھا دل میں جو کچھ ذوق خماری ہائے ہائے:) چائے کے سہارے ہم کھڑے ہو ہی گئے۔ اور فی الحال لسی اور اسکی خماری کو عارضی چھٹی دے دی ہے۔
Top