ہمارے ہاںلوگوںکی قدر بڑھاپے میںیا ان کے مرنے کے بعد کی جاتی ہے !
سو وصی شاہ تو ابھی بہت چھوٹے ہیں
راجہ بھائی کچھ عرصہ انتظار کرنا پڑے گا
البتہ کتابی صورت میںلازمی آپ کو وصی شاہ کے بارے میں چیزیں مل جائیںگی لیکن وہ نیٹ پر نہیں
لاہور کے شعرا سے متعلق ایک میری نظر سے گذریں تھی اس...