نایاب بھائی سچ ہر کسی کا اپنا اپنا ہوتا ہے میرا سچ آپکا نہیں ہو سکتا اور آپکا سچ میرا نہیں ہو سکتا لیکن ہوتے دونوں ہی سچ ہیں جس کی وجہ سمجھ اور پرکھ کی ہوتی ہے جو ظاہر ہے سب کی الگ الگ ہے اور اسی پراسس میں تجربہ اور مشاہدہ جنم لیتا ہے جس سے سوچ کے زاویئے مختلف سمتیں تراشتے ہیں اور سب سے زیادہ...