نتائج تلاش

  1. محمد فہد

    تعارف السلام علیکم

    اللہ تعالی آپکے لئے سدا اپنی رحمتوں کے دروازے کھلے رکھے۔ آمین۔۔۔
  2. محمد فہد

    پردیس کا غم۔ آپ نہ روئے تو آپ انتہائی بے حس انسان ہیں

    بہت ہی صداقت ہے اس ویڈیو میں ۔۔۔۔ واقعی میں ایسا ہوتا ہے۔۔۔۔ شکریہ
  3. محمد فہد

    تعارف السلام علیکم

    بہت شکریہ آپ سب کا اللہ پاک آپ سب کو آسانی عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین۔۔
  4. محمد فہد

    تعارف السلام علیکم

    سب سے پہلے تو میں معذرت خواہ کہ تعارف میں تاخیر کا مرتکب ہوا۔۔ اس کی وجہ نادانستگی، کم ہمتی، میری کاہلی سمجھ لیں جس کے تحت میں اردو محفل سے جواہر چننے میں مصروف رہا۔ میرا نام محمد فہد، پاکستان لاہور،سے ہوں اور ابھی دُبئی میں جاب کرتا ہوں۔۔ اور بس اتنا ہی کہنا چاہوں گا کہ سیکھنے اور سکھانے کے...
  5. محمد فہد

    تاسف جنرل حمید گل انتقال کر گئے-انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے، اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی اعلی مقام عطا فرمائے ۔ ۔ ۔آمین ۔۔۔
  6. محمد فہد

    تاجدار حرم ----------- ہو نگاہ کرم !

    جزاک اللہ خیرا ۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو دین و دنیا میں کامیابی و بھلائی عطا فرمائے۔ آمین۔۔
  7. محمد فہد

    تعارف السلام علیکم !!

    وعلیکم السلام خوش آمدید ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور زندگی کے اس نئے سفر کو ہمیشہ بابرکت راہوں پر گامزن رکھے آمین
  8. محمد فہد

    تعارف تعارف: اتنی ساری بات چیت کے بعد تعارف!

    خوش آمدید۔۔اللہ رب العزت ہماری اس اردومحفل کو خالص اپنے لیے بنا کر اسے شرف قبولیت سے نوازے اور ہمارے لیے جنت کا راستہ آسان بنا دے۔آمین
  9. محمد فہد

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    میری بہنا سب نیت کے بھاگ ہیں اچھی نیت اچھی سوچ دنیا جنت پریشانیاں ختم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بری نیت بری سوچ زندگی عذاب بلکہ جہنم خود کے لیے بھی اور دوسروں کے لیے بھی۔۔۔
  10. محمد فہد

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    میری بہنا عمل سے خالی باتیں کسی کو متاثر بھی نہیں کرتیں۔ وہ محض باتیں ہی ہوتی ہیں۔ ان کا اثر بھی صرف سننے کی حد تک رہتا ہے اور بعد میں ظائل ہو جاتا ہے۔ عمل کے بغیر باتیں یہ واقعی بری بات ہے۔ سوال یہ نہیں کہ اس طرھ کوئی اچھا بن جاتا ہے یا کوئی ہمیں پہچان پاتا ہے یا نہیں ۔ بات انسان کی فطرت کی...
  11. محمد فہد

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    نایاب بھائی آپ کی بات سے میں متفق ہوں۔ ہمارے اصلی روپ کو لے کر میرے ذہن میں کئی سوال تھے اس لیئے آپ سے ان کا ذکر کیا تاکہ آپ راہنمائی کیجیئے۔ یہ سوال میرے ذہن میں تقریباََ دو ہفتے پہلے آئے جب میں رات کے وقت چاند کو دیکھ رہا تھا تو میں نے یونہی مزاق میں چاند سے کہا کہ تم بھی بہروپیئے ہو ابھی کچھ...
  12. محمد فہد

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    نایاب بھائی میرے کہنے کا مطلب یہ ہیے کہ ہر انسان اپنے آپ کو اس حد تک ضرور جانتا ہے کہ وہ برائی پسند ہے یا اچھائی پسند ۔ اس میں برائیاں زیادہ ہیں یا اچھائیاں ۔ انسان برائیوں اور اچھائیوں کا مجموعہ ہے ۔ مگر دھوکہ تب دیتا ہے جب اپنی اچھائیاں بیان کرتا ہے اور برائیاں چھپا لیتا ہے اور اسی کو میں نے...
  13. محمد فہد

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    نہیں ایسے لوگ جانتے ہوتے ہیں اپنی برائیاں اور لوگوں کو دہوکہ دینے کے لیے اچھی باتیں کرتے ہیں تا کہ لوگ ان کو اچھا سمجھین ۔
  14. محمد فہد

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    بہنا جئی، میں شاید صحیح طرح سے بیان نہیں کر پایا، میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ جیسے کو ئی شخص دفتر میں ہو تو وہ اس وقت اس کی عملی اصلیت وہی ہوگی، جب وہ گھر آئے گا تب گھر میں اس کی عملی اصلیت گھر والی ہوگی۔ جب کوئی چوری کرتا ہے تو اس وقت اس کی اصلیت چور کی ہوتی ہے۔ قانون اس کے پس منظر کی اچھائی...
  15. محمد فہد

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    میری بہنا یعنی کہ ہم جس کیفیت یا حالت میں موجودہ طور پہ ہوں وہی ہماری اصلیت ہے۔ مثلاََ اگر ہم ایک وقت میں اچھائی کر رہے ہیں تو اس وقت وہی اچھائی ہی ہماری اصلیت ہے۔ اور جس وقت ہم برائی کر رہے ہوں اس وقت وہی برائی ہی ہماری اصلیت ہے۔
  16. محمد فہد

    صنف نازک ۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    بہن جئی، یوں تو ہم بہروپیئے ہوئے، کہ جو وقت، موقعے اور اپنی سہولت کے لحاظ سے روپ بدلتے رہتے ہیں۔ اگر ہم اپنا پنہاں روپ لوگوں پہ عیاں کردیں تو کوئی شاید ہمارے قریب سے بھی نہ گزرے۔ اسی لیئے شاید ہم اپنی پردہ پوشی کرتے ہیں۔ لیکن اگر ہمارا باطن اور ظاہری روپ ایک ہی ہو جائے تو ہمیں یہ حاجت ہی پیش...
  17. محمد فہد

    تعارف تعارف

    جنید بھائی شکریہ سے کام نہیں چلے گا آپکو ایک دُعا دینی پرے گی ۔۔۔!! خوشی کی بات یہ ہے کہ علم سیکھنے کے لیے اردو محفل کا رخ کرتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا اللہ ہمیں اس بات کی توفیق عطا فرمائے کہ ہمیں علم سیکھنےکا اردو محفل پر پرچار کر سکیں۔ لیکن ہماری ذمہ داری بھی ان حالات میں بڑھ جاتی ہے کہ ہر وہ لفظ...
  18. محمد فہد

    میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے

    اللہ ہمارے پیارے ملک پاکستان کوہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین ۔۔ ۔ ۔
  19. محمد فہد

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام جنید بھائی تعارف تو میں نے بھی ابھی کروانا ہیے اپنا لیکن پھر بھی میں آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں ۔۔۔۔ :) :) جاہل کو آپ نے جائل لکھ دیا، خیر جتنا علم بھڑتا ہے اتنا جاہلیت کا اعتراف بھڑتا ہے ۔۔۔انسان اپنی زندگی میں علم کے لہاز سے جہاں مرضی پونچ جائے مرنے کے قریب بھی...
Top