یہ وہ والا لطیفہ تو نہیں ہے کہ:rolleyes:
میرے نیچے 40 بندے کام کرتے ہیں:cool:
یہ تو بعد میں پتہ چلا کہ موصوف کی "نچلی منزل" پر 40 بندے کام کرتے تھے:ROFLMAO:
میرا کوئی دھاگہ بھی "پرسنل" نہیں ہے امجد بھائی:cool: سب "پبلک" ہیں:)
ضرور لگائیے اسی بہانے ہم آپ کی 100 جی بی کی ڈسک میں ہی "جھانک" لیں گے:rolleyes:
عسکری کا تو ٹریڈ مارک یہ ہے:grin: