نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    کوئی آسان سی ترکیب

    اب یہ دھاگہ پڑھنے کے بعد تو سب کا نین بھائی کی "کوکنگ ابلٹیز" پر شک کرنا جائز ہے:devil:
  2. محسن وقار علی

    عالمی فضائی راستے تصاویر میں

    شششش:silent3: راز کی باتیں یوں "سرمحفل" نہیں بتایا کرتے:censored:
  3. محسن وقار علی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    ساڑھے سات ہو گئے ابھی بھی 37 ہے:(
  4. محسن وقار علی

    عالمی فضائی راستے تصاویر میں

    خود میری بھی کچھ ایسی ہی حالت ہوئی تھی:ROFLMAO:
  5. محسن وقار علی

    عالمی فضائی راستے تصاویر میں

    ہاہاہاہاہا:LOL::laughing3: کہاں سے دکھائی تھی تصویر؟؟ یہاں محفل سے یا بی بی سی سے؟؟
  6. محسن وقار علی

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    شکریہ الشفاء بھائی:love: یہ بھی تو دیکھیں کہ آپ مجھ سے ایک ماہ 4 دن سینئیر ہیں محفل پر:rolleyes:
  7. محسن وقار علی

    عالمی فضائی راستے تصاویر میں

    ایک نظر افریقہ کے اوپر سے گزرنے والے فضائی راستوں پر۔
  8. محسن وقار علی

    عالمی فضائی راستے تصاویر میں

    اس نقشے میں بہت سے فضائی راستے دنیا کے بڑے شہروں پر مرکوز ہوتے نظر آتے ہیں۔
  9. محسن وقار علی

    عالمی فضائی راستے تصاویر میں

    مرکیتا نے ہلکے نیلے رنگ سے مختصر مسافت کی پروازوں کی نشاندہی کی ہے جب کہ گہرے رنگ سے طویل مسافت کی پروازوں کو دکھایا ہے۔
  10. محسن وقار علی

    عالمی فضائی راستے تصاویر میں

    اتنی بڑی تعداد میں فضائی راستوں کو دکھانا بہت مشکل تھا اس لیے آپ دیکھیں گے کہ دنیا کے مصروف خطوں میں یہ فضائی راستے ایک دوسرے کے اوپر سے گزرتے ہیں۔
  11. محسن وقار علی

    عالمی فضائی راستے تصاویر میں

    براعظم جنوبی امریکہ کا سب سے مصروف ہوائی اڈہ برازیل کے شہر ساؤپاؤلو کا ہے جبکہ شمالی امریکہ میں سب سے مصروف ہوائی اڈہ اٹلانٹا کا ہے۔ اسی طرح ایشیا میں سب سے مصروف ترین بیجنگ کا ہوائی اڈہ، آسٹریلیا میں سڈنی، اور افریقہ میں قاہرہ کا ہوائی اڈہ ہے۔
  12. محسن وقار علی

    عالمی فضائی راستے تصاویر میں

    دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈہ فرینکفرٹ کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ ہے جہاں سے 235 براہِ راست پروازیں دنیا میں مختلف مقامات پر جاتی ہیں۔
  13. محسن وقار علی

    عالمی فضائی راستے تصاویر میں

    اس وقت دنیا کی فضاؤں میں 58 ہزار پروازیں ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتی ہیں۔
  14. محسن وقار علی

    عالمی فضائی راستے تصاویر میں

    مرکیتا نے یہ کام فارغ وقت میں شروع کیا جس کے لیے انھوں نے جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹمز کی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا۔
  15. محسن وقار علی

    عالمی فضائی راستے تصاویر میں

    مائیکل مرکیتا جو عالمی انجینئرنگ اور ڈیزائن فرم ’اروپ‘ میں موصلاتی منصوبہ ساز ہیں۔ انھوں نے گذشتہ ایک سال کی محنت سے عالمی فضائی راستوں کو استعمال کرنے والی مختلف پروازوں کا تصویری خاکہ بنایا ہے۔ بہ شکریہ بی بی سی اردو
  16. محسن وقار علی

    تعارف تعارف "بابائے ریٹنگ" کا

    اپنے انٹرویو میں لکھا تھا پرائیویٹ ایف اے
  17. محسن وقار علی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    سہ پہر 4 بج کر 41 منٹ پر 41 ہے:ROFLMAO:
  18. محسن وقار علی

    بکواس ۔۔۔۔ از فاتح الدین بشیر

    معذرت قبول کیجیے:oops: میں دراصل مخمصے کا شکار تھا کہ کس طرح مخاطب کروں:confused: "مدھو آپا" اس لیے نہیں کہہ سکتا تھا کہ اس میں آپ کا نک نیم آتا ہے۔ "صرف مدیحہ" کہنے کا انجام تو اس سے بھی برتر ہوتا:ROFLMAO: اب رہ جاتا ہے "مدیحہ گیلانی صاحبہ"۔یہ ٹھیک رہتا کیا؟؟؟
  19. محسن وقار علی

    ڈھونڈو گے اگر کالج کالج ۔۔ از ناعمہ عزیز

    شمشاد بھائی آپ ناعمہ کو "بڑھیا" کہہ رہے ہیں:eek::eek:
Top