نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    نکاح نامے کے ساتھ ہی طلاق نامہ بھی تیار

    حیدرآباد دکن میں مسلم خواتین کے طرح طرح کے مسائل سامنے آتے رہتے ہیں بھارتی ریاست آندھراپردیش کا دارالحکومت حیدرآباد مقامی مسلمان لڑکیوں کی عمر رسیدہ عرب باشندوں سے شادیوں کے لیے بدنام تو تھا ہی تو اب یہ ’ كنٹریكٹ میرج‘ یا عارضی شادیوں کے لیے سرخیوں میں ہے۔ ان دنوں شہر کی پولیس ایک ایسے معاملے...
  2. محسن وقار علی

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    آپ کا مطلب ہے کہ یہ جو میں نے ہر تصویر الگ مراسلے میں لگائی ہے اس کی:sneaky:
  3. محسن وقار علی

    ’ایپل ون‘ ساڑھے چھ لاکھ ڈالر میں نیلام

    یہ کمپیوٹر وزنیئیک کے دستخط والے ایک مدربورڈ پر مشتمل ہے جرمنی میں ایک نیلامی میں 1976 میں تیار کیا جانے والا ایپل کمپنی کا کمپیوٹر ساڑھے چھ لاکھ ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔ ایپل ون نامی یہ کمپیوٹر اپنی قسم کے ان چھ کمپیوٹروں میں سے ایک ہے جو اب بھی کارآمد حالت میں ہیں۔ ایپل ون ان پچاس کمپیوٹروں...
  4. محسن وقار علی

    ویب کے ابتدائی دور کا تاریخی صفحہ

    اس قدیم صفحے میں ایک لفظ کے سپیلنگ گڈ مڈ ہیں کیوں کہ سر ٹم ویب کی ایڈیٹنگ کی صلاحیتیں دکھانا چاہتے تھے سرن لیبارٹری کی جانب سے دنیا کے سب سے پہلے ویب پیج کے تلاش کی مہم کے بعد 1991 کا ایک تاریخی صفحہ ملا ہے۔ یہ صفحہ اس وقت ملا جب پارٹیکل فزکس کی یورپی تجربہ گاہ سرن نے ویب کے ابتدائی دنوں کے...
  5. محسن وقار علی

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    ٹیگ نامہ
  6. محسن وقار علی

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    خاص طور پر یہ کہ مذہبی تقریبات میں موسیقی اور رقص کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔
  7. محسن وقار علی

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    کیلاش سے تعلق رکھنے والے افراد موسیقی اور رقص کے دلدادہ ہوتے ہیں۔
  8. محسن وقار علی

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    اس میلے میں کیلاشی لوگ اپنے مال مویشی اور کھیت کھلیان کی حفاظت کی دعا کرتے ہیں اور اسی نسبت سے موسم بہار کو خوش آمدید کہنے کےلیے رقص و موسیقی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
  9. محسن وقار علی

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    کیلاش میں سالانہ تین مذہبی رسومات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ جن میں چلم جوشی مئی کے مہینے میں منعقد کیا جاتا ہے، پھول ستمبر میں اور جواس دسمبر میں منعقد کیا جاتا ہے۔
  10. محسن وقار علی

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    کیلاش میں موسم گرما میں کئی میلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ چلم جوشی میلہ چار دنوں پر محیط ہوتا ہے جوکہ وادی کیلاش کہ علاقہ رمبر میں شروع ہوتا ہے اور اس کا اختتام بھمبوریت کے علاقے میں ہوتا ہے۔
  11. محسن وقار علی

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    دلچسپ بات یہ ہے کہ یونان میں آج بھی قریباً اسی طرز کے کپڑے اور ٹوپی پہنی جاتی ہے جو کہ کیلاش کی خواتین پہنتی ہیں۔ کیلاشی خواتین عام پر کچھ رقم کی ادائیگی کے بغیر تصویر بنانے کی اجازت نہیں دیتیں۔
  12. محسن وقار علی

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    کیلاش سے تعلق رکھنے والی خواتین عام طور پر کالے رنگ کے لباس زیب تن کرتی ہیں جوکہ رنگ برنگے دھاگوں اور سمندری سیپئوں سے مزین ہوتے ہیں جبکہ کیلاشی مرد شلوار قمیض ہی پہنتے ہیں۔
  13. محسن وقار علی

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    آج بھی کیلاشی گانوں اور کہانیوں میں اس بات کا ذکر کیا جاتا ہے کہ کیلاشی افراد کا تعلق یونان سے ہے۔
  14. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    امجد میانداد بھائی۔وہ جو آپ کی سائٹ تھی "آئی کینوس" اس کا کیا مسئلہ ہو گیا ہے؟؟
  15. محسن وقار علی

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    کچھ تاریخ دانوں کا خیال ہے کہ کیلاشی باشندے دراصل افغانستان سے یہاں پہنچے۔ موسم سرما جب لواری ٹاپ ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند ہو جاتی ہے تو کیلاش باشندے افغانستان کے صوبے نورستان سے ہوتے ہوئے اپنی منزل کو پہنچتے ہیں۔
  16. محسن وقار علی

    کیلاش کے رنگ اور تقریبات

    دیو مالائی کہانیوں کے مطابق کیلاش سے تعلق رکھنے والے افراد کا تعلق یونانی فاتح سکندر اعظم کی فوج سے تھا جو کہ اس علاقہ سے گزرتے ہوئے یہاں رہائش پذیر ہوگئے تھے۔ (تحریر و تصاویر: عادل جدون) بہ شکریہ بی بی سی اردو
  17. محسن وقار علی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یہ اس بندے کی بھنوؤں کے اوپر "عربی" کیوں ٹیٹوڈ ہے؟؟ اور الگ الگ حروف میں کیوں ہے؟؟
  18. محسن وقار علی

    ریٹنگ میٹر

    تاریخ:26 مئی 2013 مقامی وقت:23:54 دی گئی ریٹنگ:32237 پچھلی پوسٹ سے فرق:4715 ریٹنگ جو ملی:12853 پچھلی پوسٹ سے فرق:3954
  19. محسن وقار علی

    مراسلہ میٹر

    تعداد:11586 تاریخ: 26 مئی 2013 مقامی وقت:23:49 فرق:247
Top