نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    لگتا اب سب مطمئن ہیں،کوئی کسی کو مس نہیں کر رہا،کیونکہ کافی دن سے ادھر کوئی نہیں آیا۔
  2. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فخر ہونا چاہیئے قوم کو ایسے لوگوں پر جو سچائی کا ساتھ دیتے ہیں
  3. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    ہمارے ہاں تو آج کم ہے۔ اچھی خاصی دھوپ نکلی ہوئی ہے
  4. ام عبدالوھاب

    مشکل کام!!!

    بہت شاندار،،،ماہی یہ تو بہت اچھا شوق ہے۔ماہی احمد
  5. ام عبدالوھاب

    محفل کی بارہ دری

    بھئی سب کہاں ہیں،سب در خالی پڑے ہیں
  6. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین عبادت ہے ضبطِ نفس
  7. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم و بربریت کی جو داستان مسلمانوں کے ساتھ شام،برما اور کشمیر میں جاری ہے،اسکا حساب ضرور ہوگا۔
  8. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلوع، آفتاب انسان کیلیئے تازہ دم ہو کر اٹھنے کی علامت ہے
  9. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرق نہیں پڑتا قیمت سے لوگوں کو،کوئی نہیں چھوڑے گا،سب پیتے رہیں گے۔
  10. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور کچھ خاص مہمان آنے ہونگے،بڑی تقریب لگتی ہے۔
  11. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح سے ہی مصروف ہیں سیما آپی،لگتا ہے کوئی خاص پروگرام ہے۔
  12. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میرے پاس ناول نہیں ہے،مجھے گھوڑا ہی دوڑانا پڑا۔
  13. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خس و خاشاک
  14. ام عبدالوھاب

    کتنے مہان لوگ جہاں سے گزر گئے --غزل

    واہ ،،بہت اعلیٰ خوبصورت غزل افسوس ہم تو عشق کی باتیں ہی کر گئے شاباش انھیں ہے جن کے محبّت میں سر گئے بہت شاندار۔۔حسب حال
  15. ام عبدالوھاب

    تاسف یعقوب آسی کا سانحہ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انتہائی افسوسناک خبر، بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالیٰ ان کی بخشش فرمائیں اور ان کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین۔
  16. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ویل ڈن۔۔۔شاباش
  17. ام عبدالوھاب

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دنیوی سکینت ؟ کیا یہ ہے
  18. ام عبدالوھاب

    آن لائن ڈائری لکھیں!!!

    ؎ منظر خوبصورت ہے،بصارت دیکھتی ہےیہ کیوں،کیسے؟کودیکھےجو،بصیرت اسکو کہتے ہیں۔ ام عبدالوھاب
  19. ام عبدالوھاب

    سرور عالم صلی الله علیہ وسلم

    جزاک اللہ خیراً کثیرا۔۔۔۔نہایت عمدہ تحریر۔ مزید لکھئیے
  20. ام عبدالوھاب

    توکل علی اللہ۔۔۔ قرآنی دعا

    حَسْبِیَ اﷲُ لَآ اِلٰہَ الَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلْت ُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ العَظِیْمِ۔(129) مجھے اﷲہی کافی ہے ۔اس کے سوا کوئی معبود نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے (سورۃ التوبۃ)
Top