جناب میں یہ دریافت کرنا چاہ رہا تھا کہ کوئی وضع شدہ اصطلاح ہے اس معنی میں؟ اور یہ اسطلاح یوں بھی ہماری وضع کردہ نہیں، لغات کی ترتیب دہی (جو کہ اک ماجرا الگ سا ہے) میں اسے ہم نے سیکھا!
اگر ہم کہیں کہ "جواب ارسال کریں" کے آپشن (یہں بمعنی بٹن) کا استعمال کر کے جواب ارسال ہو سکتا ہے۔ تو گزینہ یہاں استعمال ہوتا ہے۔ جواب ارسال کرنے کے لیے "جواب ارسال کریں" کا گزینہ انتخاب کیجیے۔
جناب فارسی قواعد سے احقر کو واقفیت ہے، یہ گزین کے آخر میں "ہ" خود کلمہء گزینہ کے حصہ ہے۔ اس کے معنی ہیں، انتخاب، آپشن! افسوس اس پر ہے کہ اردو میں اس کے لیے کوئی لفظ نہیں!