نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بھائیو خیر تو ہے ۔۔ رمضان میں مقابلہ لگایا ہے کیا۔۔:sneaky: اتنی لمبی لمبی لسٹیں بتانے کے بعد بھی "کھانے" کا الگ سے لکھتے ہیں۔۔باقی چیزیں بھی تو "کھاتے" ہی ہیں وہ کونسا صرف محفل میں لکھنے کے لیے خریدی جاتی۔۔:D:ROFLMAO::LOL:
  2. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    پسند نہیں۔۔
  3. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    پھر کیا پینا چاہیے؟
  4. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    :eek::eek::eek: حیرانگی والی ریٹنگ وہاں نہیں تھی۔۔:p
  5. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    چائے کی شدید طلب۔۔ لیکن جتنا دودھ تھا سب کا ملک شیک بنا لیا۔۔ اور بنانے کے بعد مجھے یاد آیا میں نے چائے پینی تھی۔۔ میری دکھی کیفیت میرے کیفیت نامے میں۔۔:unsure:
  6. ہادیہ

    ہاہاہا۔۔ بھائی صاحب بھول گئے تھے محفل میں اب استانیاں موجود ہیں۔۔ صحیح پکڑا سین خے سسو:ڈی

    ہاہاہا۔۔ بھائی صاحب بھول گئے تھے محفل میں اب استانیاں موجود ہیں۔۔ صحیح پکڑا سین خے سسو:ڈی
  7. ہادیہ

    میں نے یہ لاسٹ کمنٹ غصے میں کیا تھا۔ اس سے پہلے سارے روندھو کیے تھے ۔۔ پھر ڈیلیٹ کردیے تھے۔۔...

    میں نے یہ لاسٹ کمنٹ غصے میں کیا تھا۔ اس سے پہلے سارے روندھو کیے تھے ۔۔ پھر ڈیلیٹ کردیے تھے۔۔ کیونکہ مجھے وجہ نہیں معلوم تھی کہ آپ کیوں اور کس سے ناراض ہوکر گئے ہیں۔۔ خیر پرانی باتیں۔۔ خوش رہیں۔۔:)
  8. ہادیہ

    واہ واہ۔۔۔ ظہیر بھائی آگئے واپس۔۔ کیسے ہیں ؟ خوش آمدید:) ۔۔ آپ کو دیکھ کر خوشی اور حیرانگی ہوئی۔۔

    واہ واہ۔۔۔ ظہیر بھائی آگئے واپس۔۔ کیسے ہیں ؟ خوش آمدید:) ۔۔ آپ کو دیکھ کر خوشی اور حیرانگی ہوئی۔۔
  9. ہادیہ

    متفق!! خوبصورتی سے پوچھا گیا سوال بھی آدھا علم ہے:)

    متفق!! خوبصورتی سے پوچھا گیا سوال بھی آدھا علم ہے:)
  10. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    شام کا وقت ہو اور روزہ ہو۔۔ تو پھر۔۔ ایسا ہی لکھا جا سکتا۔۔:D
  11. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ خوش خطی اور اردو محفل

    محمد تابش صدیقی بھائی اردو محفل کا نام لکھ دیا۔:)
Top