جی نہیں۔۔ یہ تعریف کسی اور لڑی میں کیجیے گا بھائی صاحب۔۔ :D
"آفت کے پر کالے" والی چھوٹے بھائی نے ڈھونڈ لی ہے۔۔:p
اور سرجی نیرنگ خیال آپ کو بھی بدلنا پڑے گی۔۔ دوسروں کو چھوڑیں اپنی خیر منائیں۔۔:p:ROFLMAO:
ارےے۔۔۔ بھاگنے نہیں دینا میں نے۔۔:cautious:۔۔کچھ نہیں کہتے آپ کو۔۔:p
تابش بھیا تو ہیں ہی ٹھنڈے مزاج کے۔۔ :D
میرا حوصلہ دیکھیں فرقان احمد بھیا کو قابو کیا۔۔:laugh: