مچھلی تو ھے۔
میرے خیال میں تو کل ملا کر بیس سوال ھونے چاھئیں ۔اگر ھر ممبر 20 سوال کرے تو دس ممبران کے دو سو ھو تے ھیں۔ مزید تو تفسیر بھائی بتا سکتے ھیں۔
میں زولوجی کا اتنا زیادہ علم نہیں رکھتا۔لیکن مچھلی ورٹبریٹ ھے۔
Vertebrate Zoology is the study of animals with backbones. Research in the department covers fishes, amphibians, reptiles, birds, and mammals.