وسعت اللہ خان
بی بی سی اردو، کراچی
صدام حسین کی سزائے موت مکافاتِ عمل ہے
اس وقت مجھے وہ ویڈیو فلم یاد آ رہی ہے جو صدام حسین کی خواہش پر انیس سو اناسی میں بنی تھی جب انہوں نے ایک خاموش جبری حکمتِ عملی کے تحت اپنےگُرو احمد حسن البکر کو صدارت کے عہدے سے معزول کر کے خود اقتدار سنبھال لیا تھا۔...