نتائج تلاش

  1. شکیب

    شبِ فراق ہی کو حرزِ جاں لکھا ہوا ہے

    تب تو ہم دست بستہ معافی کے خواستگار ہیں عباد صاحب سے۔
  2. شکیب

    شبِ فراق ہی کو حرزِ جاں لکھا ہوا ہے

    اب مجھے واقعی آپ پر شک ہونے لگا ہے۔ کوئی سافٹ ویئر ہاتھ لگا ہے آپ کے۔
  3. شکیب

    شبِ فراق ہی کو حرزِ جاں لکھا ہوا ہے

    بے زاری نوٹ کریں شاہنواز بھائی منتظمین سے التماس ہے کہ اس نامعقول غزل کو حذف کر کے شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں:)
  4. شکیب

    روز جینے کا ارادہ کرکے (برائے اصلاح)

    محترمہ، شاعر کے جذبات کا خیال رکھتے ہوئے تبصرہ کریں۔
  5. شکیب

    شبِ فراق ہی کو حرزِ جاں لکھا ہوا ہے

    غزل کے ساتھ ایسا سلوک؟ بقول شخصے شاعری مانگتی ہے خونِ جگر لیکن آپ نے تو اتنی بےزاری سے ذکر کیا ہے گویا کسی AI پروگرام سے غزل لکھوائی ہو۔۔۔ :shocked:
  6. شکیب

    بچپن کی یادیں

    اب کیا بتائیں۔ یہ غمناک مراسلہ کچھ لوگوں کو پر مزاح لگ رہا ہے۔
  7. شکیب

    روز جینے کا ارادہ کرکے (برائے اصلاح)

    یہ مطلب کے لیے قاری کو آپ کی طرف رجوع کرنا ضروری ہوجائے گا۔
  8. شکیب

    بچپن کی یادیں

    دانش میرا قریبی دوست تھا۔ چوتھی جماعت تک میرے ساتھ رہا۔ ایک رزلٹ کے بعد اس کے ابو اسے سائیکل پر بٹھا کر ہمارے گھر لے آئے اور آواز دی۔ گھر کرائے کا تھا اور ہم اوپری منزل پر رہتے تھے۔ میں نیچے آیا تو اس کے ابو نے پوچھا بیٹا رزلٹ کیا رہا؟ میں نے مارک شیٹ لا کر دکھائی ”پاس“ کے برابر میں واضح حروف...
  9. شکیب

    بچپن کی یادیں

    رزلٹ کا دن تھا۔۔۔ تیسری جماعت کا غالبا۔ تمام کلاسیں بھری ہوئی تھیں اور بہت سے بچوں کے والدین بھی آئے ہوئے تھے۔ تمام اسٹاف ایک ایک کلاس میں جا کر نتائج کا اعلان کرتے تھے۔ اساتذہ کلاس میں داخل ہوئے اور میرا دل دھک دھک کرنے لگا۔ ہر رزلٹ کے وقت یہی ہوتا تھا، اور سبھی کے ساتھ ہوتا ہے۔ ہیڈ ماسٹر مشتاق...
  10. شکیب

    چند شعر برائے اصلاح

    دودھ رکھ کر چلے جاتے ہیں اور پھر دودھ ختم ہو جاتا ہے تو برتن واپس لے آتے ہیں۔ دودھ کون پیتا ہے یہ بتانے کی ضرورت نہیں۔ ;)
  11. شکیب

    روز جینے کا ارادہ کرکے (برائے اصلاح)

    محفل پر اناؤنس کردیں تو اجتماعی دعا ہو جائے گی۔ :) تفنن برطرف۔ شعر ٹھیک ہے فنی اور عقلی دونوں اعتبار سے۔ گو کہ میرے مسلک کا نہیں۔
  12. شکیب

    اگر ہم با زباں ہوتے (برائے اصلاح)

    چھو لیتے ہم سما کو بھی چھو کا ”و“ بہت برا لگ رہا ہے گرتے ہوئے۔ بے وزن تو نہیں، جیسا کہ ریحان نے کہا ہے، لیکن ایسا وزن بھی کوئی کام کا نہیں۔ آپ خود پڑھ کر دیکھ لیں۔ چھُ لیتے ہم سما کو بھی آپ اپنے اشعار کو پرکھا کریں کہ کیا پڑھنے میں اچھا لگ رہا ہے؟(روانی، تعقید) کیا خیال اچھا ہے؟ (اپنا خیال...
  13. شکیب

    اگر ہم با زباں ہوتے (برائے اصلاح)

    اگر ہم با زباں ہوتے نہ جانے اب کہاں ہوتے جہاں ماہر ٹہرتے ہیں یقینا ہم وہاں ہوتے چھو لیتے ہم سما کو بھی اگر تیرے نشاں ہوتے یہی ہے آرزو اپنی ہمارے بھی بیاں ہوتے (مقطع ابھی باقی ہے)
  14. شکیب

    بچپن کی یادیں

    پرائمری اسکول کی دو شفٹیں ہوتی تھیں۔ ایک میں لڑکے اور ایک میں لڑکیاں پڑھتی تھیں۔ دونوں شفٹوں کو ہر سال بدل دیا جاتا تھا۔ ایک سال لڑکیاں صبح پڑھتیں تو ایک سال لڑکے۔ تیسری جماعت میں دوپہر کی شفٹ ہم لڑکوں کی تھی۔ پانچ بجے چھٹی کی گھنٹی بجی تو سارے بچے معمول کی طرح فورا باہر کی طرف دوڑ پڑے۔ آخر میں...
  15. شکیب

    بچپن کی یادیں

    روز مرہ کی طرح آٹھ آنے لے کر پرائمری اسکول گیا۔ ریسیز ہوئی تو باہر لگے خوانچوں کی طرف بڑھ کے چار آنے کے آلو مانگے۔ ابلے آلو املی کی چٹنی کے ساتھ فروخت کیے جاتے تھے۔ دکان والی بوڑھی دادی نے کہا۔۔۔۔ بیٹا! آج سے چار آنہ بند ہو گیا ہے۔
  16. شکیب

    بچپن کی یادیں

    چچا جان نے ہم دونوں بھائیوں کو پانچ روپے کا سکہ دیا تھا۔ اس دور میں ہمیں جیب خرچ کے طور پر ہمیں چار آنہ ملا کرتا تھا۔ بھائی نے ان پانچ روپوں میں سے میرا حصہ اب تک نہیں دیا۔ :)
  17. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    ریحان قریشی صاحب کو بش کی سستی بھگانے کی ٹرِک غمناک لگتے ہوئے۔۔۔ :پ
  18. شکیب

    تابش بھائی شوخیاں کرتے ہوئے

    تابش بھائی شوخیاں کرتے ہوئے
  19. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    (بشکریہ گل نوخیز اختر تھوڑی ترمیم کے ساتھ) جارج بش کی سستی بھگانے کی واحد ٹرِک، ان کے کان میں کہا جائے ”اسامہ چاچو آئے ہیں“
Top