نتائج تلاش

  1. شکیب

    انگریزی نظموں میں ”وزن“ کی قید

    پیرا میٹرز آف پوئٹری تو وزن نہیں غالبا، ہو سکتا ہے انہیں پیرا میٹرز میں ایک پیرا میٹر "وزن" یا میٹر بھی ہو۔ واللہ اعلم بالصواب۔ شکریہ راجا برادر
  2. شکیب

    انگریزی نظموں میں ”وزن“ کی قید

    تمام دوستوں کا جواب دینے کا شکریہ۔ اللہ جزائے خیر عطا کرے۔ میرا ان گنت بار کا تجربہ رہا ہے کہ نیٹ پر کسی چیز کو تلاش کرنے کے لیے جب تک Terminology یعنی اصطلاح نہیں ملتی، تب تک مسئلہ ہوتا ہے، اور جونہی اس کی اصلطلاح سے واقفیت ہوئی کہ کام آسان ہوگیا۔ اوپر نور بہن، ریحان بھائی، ابن رضا بھائی، فاتح...
  3. شکیب

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    arifkarim کچھ سمجھ میں آیا مندرجہ بالا مسائل کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
  4. شکیب

    تیسرا قطعہ: علامہ اقبال اور محمد خلیل الرحمٰن بھائی، دونوں سے معذرت کے ساتھ

    میرے خیال میں اب اگر اس زمین میں کچھ گل کھلے تو علامہ اقبال نے ہمیں چھوڑنا نہیں ہے۔ :lol:
  5. شکیب

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    باقی سارے انکل اور بھائی۔۔۔۔ بس مجھے ہی Odd One Out کر دیا ہے آپ نے۔:atwitsend:
  6. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    hackerspk میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق امپلی مینٹ کرنے کی کوشش کی،بس For لوپ کی جگہ do while استعمال کیا ہے۔۔۔ لیکن پتہ نہیں کیا گڑبڑ ہے، ذرا اس میں غلطی چیک کریں، مجھے تو سمجھ میں نہیں آرہی کہاں غلطی کر رہا ہوں۔ string praise_word = ""; System.IO.StreamReader objReader...
  7. شکیب

    سی شارپ (ڈاٹ نیٹ) ونڈوز فارم اپلی کیشن کے تعلق سے مدد

    جزاک اللہ بھائی۔(آپ کا نام بھول گیا کہیں پڑھا ضرور تھا) اسے دیکھ کر کل بتاتا ہوں، امید ہے کام ہو جائے گا۔ نہیں ہوا تو پھر پوچھوں گا۔ البتہ اگر Lower case میں نہیں ہیں، یعنی case کو اگنور کرنا ہے تو اس کے لیے کیا کرنا ہوگا؟
  8. شکیب

    غزل براے اصلاح؛ ہاے اس بار الگ ہے یہ فسانہ دیکھو؛

    مصرع میں بہتری کی گنجائش ہے۔
  9. شکیب

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    ریگولر کا آپشن موجود ہوتا تو ضرور کرتا بھائی۔ لیکن وہاں صرف Italic اور Italic Bold کے آپشنز ہیں۔ میں نے چیک کرنے کے بعد ہی کمنٹ کیا تھا۔ ایک اور بات یہ عارف اور ذیشان بھائی، کہ م س ورڈ میں فورس جسٹی فائی نہیں ہو رہا ہے۔ جو شاعری میں نے لکھ رکھی تھی، وہ بھی اب Center میں آگئی ہیں۔ کیا یہ بھی...
  10. شکیب

    غزل براے اصلاح؛ ہاے اس بار الگ ہے یہ فسانہ دیکھو؛

    تختہء دار سے خائف ہوں نہ زندان سے ہوں
  11. شکیب

    آج کی رات ہم پہ بھاری ہے

    کوئی لغت پی ڈی ایف میں ہو تو ربط ارسال فرما دیں۔
  12. شکیب

    غزل براے اصلاح؛ ہاے اس بار الگ ہے یہ فسانہ دیکھو؛

    سر پر کفن اور جان ہتھیلی پر لینے کا لہجہ 'بے باکی اور للکار' والا ہے۔ اس لہجے کے درمیان "آؤ نا"کا پیار بھرا انداز بے محل ہے۔ اور ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ اس کا استعمال ضروری ہو۔ بہتر ہوگا کہ بدل دیںِ اسے "آؤ اب عشق میں جینے کا تماشا دیکھو" یا "اب مرے عشق میں جینے کا تماشا دیکھو" کر سکتی ہیں،...
  13. شکیب

    آج کی رات ہم پہ بھاری ہے

    یہ معلوماتی تھا۔ اب تک میں کیاری کو اسی تلفظ میں پڑھتا آیا ہوں جو یہاں باندھا گیا ہے۔ متوجہ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ کے پاس 'تلفظ' کے لیے کوئی لغت وغیرہ ہو تو ضرور عنایت فرمائیں، میں عرصہ سے اس کی تلاش میں ہوں۔ شان الحق حقی صاحب کی فرہنگ تلفظ کا نام سن رکھا ہے، کوئی اور فرہنگ ہو تو بھی چلے گی۔
  14. شکیب

    آج کی رات ہم پہ بھاری ہے

    ہمارے یہاں تو تڑخنا مستعمل ہے۔ شاعری میں گو اب تک نہیں سنا، لیکن آپ نے 'عجیب لفظ' کہا ہے اس لیے عرض کیا۔
Top