نتائج تلاش

  1. شکیب

    دھواں دھواں ہیں نگاہوں کی بستیاں کیا کیا ۔۔ سعید الرحمن سعید

    خوب ہے سعید بھائی۔ آپ کے استاد فاروق درویش صاحب کا کلام بھی خوب ہوتا ہے ما شاء اللہ۔ اللہ برکت دے۔
  2. شکیب

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    شمعِ مزار ہے نہ کوئی سوگوار ہے تم جس پہ رو رہے ہو وہ کس کا مزار ہے
  3. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    کسی احمق سے بحث نہ کریں، وہ آپ کی قابلیت کو اپنی سطح تک لائے گا اور پھر پورے ”تجربے“ کے ساتھ آپ کی پٹائی کرے گا۔
  4. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    میرا بھانجا درد تب تک ہی برداشت کرتا ہے۔۔۔۔ جب تک وہ نہ ہو!
  5. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر آپ کسی کو بحث میں مطمئن نہیں کر سکتے تو انہیں کنفیوژ کردیں۔
  6. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    ہر گاڑی آپ کا رخ کرتی نظر آ رہی ہو تو سمجھ لیں کہ آپ غلط Lane پر ہیں۔
  7. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    پیار ”اندھا“ ہوتا ہے لیکن شادی صحیح معنوں میں آنکھ کھول دیتی ہے۔
  8. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    کمپیوٹر بھلے ہی کبھی کبھی فٹبال میں مجھے شکست دے سکتا ہے لیکن فائٹنگ میں ۔۔۔۔ کبھی نہیں!
  9. شکیب

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    دل تو اپنا اداس ہے ناصر شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے
  10. شکیب

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    ہمارے گھر کی دیواروں پہ ناصر اداسی بال کھولے سو رہی ہے ناصر کاظمی (اس شعر کو میں ہمیشہ مثال کے طور پر پیش کرتا ہوں کہ تصویر ہر موقع پر ساتھ نہیں دیتی)
  11. شکیب

    آنلائن حرفی قدر مبدل برائے اردو - موبائل سے ٹائپ شدہ متن کے لئے (جاواسکرپٹ)

    ارے! ناروے میں بھی گرمی ہوتی ہے؟ یا محنت کا پسینہ ہے؟ :) :) :)
  12. شکیب

    خدا کے واسطے پردا نہ کعبے سے اٹھا ظالم - کہیں ایسا نہ ہو یاں بھی وہی کافر صنم نکلے

    خدا کے واسطے پردا نہ کعبے سے اٹھا ظالم - کہیں ایسا نہ ہو یاں بھی وہی کافر صنم نکلے
  13. شکیب

    مذکورہ شعر ہی کی پیروڈی کرو تو بات بنے ;)

    مذکورہ شعر ہی کی پیروڈی کرو تو بات بنے ;)
  14. شکیب

    آنلائن حرفی قدر مبدل برائے اردو - موبائل سے ٹائپ شدہ متن کے لئے (جاواسکرپٹ)

    گریبان میں جھانکیں۔۔۔۔۔قصور وار۔۔۔۔ ہم خود ہیں! :D
  15. شکیب

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    باتوں باتوں میں دو بار رانا بھائی کو ٹیگ کر دیا ہے۔ اب انہیں توجہ دینی ہی پڑے گی۔ :D
  16. شکیب

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    اس کے تعلق سے مکالمے میں آپ کو بتایا تھا کہ یہ رانا بھائی کے انپیج کی پی ڈی ایف ٹو یونیکوڈ کنورٹر کا مسئلہ ہے۔ میں نے یہ مسئلہ دیگر اور خامیوں کے ساتھ انہیں رپورٹ بھی کیا تھا ذاتی پیغام میں۔
  17. شکیب

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    جدید اطلاعات کے مطابق اسد بھائی نے پروف ریڈنگ کے ٹول میں اس ٹول کو ضم کر دیا ہے۔:)
  18. شکیب

    آنلائن حرفی قدر مبدل برائے اردو - موبائل سے ٹائپ شدہ متن کے لئے (جاواسکرپٹ)

    جس مضمون نگار نے وہ مضمون بھیجا تھا ان سے دریافت کیا ہے کہ وہ کی بورڈ کون سا تھا۔ پتہ چلتا ہےتو مطلع کرتا ہوں ان شاء اللہ۔ رپورٹ کرنے والا خیال اچھا ہے۔
  19. شکیب

    کہیں ایسا نہ ہو اس کے ٹفن میں سے بھی بم نکلے!

    کہیں ایسا نہ ہو اس کے ٹفن میں سے بھی بم نکلے!
  20. شکیب

    نوازشیں ہیں، عنایتیں ہیں ، خدائے برتر کی رحمتیں ہیں

    بھئی تعریف تو کرنی بھول ہی گیا۔ ما شاء اللہ خوبصورت اشعار ہیں۔ داد قبول فرمائیے۔ حمد کے اشعار پر خوشی کا اظہار اور تعریف بھی باعثِ ثواب ہیں۔ حمد و نعت میں فنی خامیاں، جذبات سے پرے کی چیز ہیں۔ اصل تو جذبات ہیں۔
Top