نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    سیر کو سوا سیر۔ یہ ٹیکنالوجی کبھی ان بریک ایبل نہیں رہی۔ گیم کی پروٹیکشن کرنا سافٹ وئیر کی پروٹیکشن کرنے سے کہیں مختلف ہے، یہی وجہ ہے کہ یہ ٹیکنالوجی ابھی تک سافٹ وئیرز میں استعمال نہیں کی گئی۔
  2. عباس اعوان

    پاکستان میں 80 فیصد سافٹ ویئر ’چوری شدہ‘

    ایک سافٹ وئیر بنانے میں ملینز اور کافی کیسز میں بلینز آف ڈالرز لگتے ہیں، پھر ان کی سپورٹ پر بھی بے تحاشا خرچہ آتا ہے۔ ایسے میں کمپنی کی ضرور خواہش ہوتی ہے کہ ہر کوئی خرید کر سافٹ وئیر استعمال کرے۔ میں کوئی بڑا سافٹ وئیر کریکر نہیں ہوں، لیکن پروفیشنل سافٹ وئیر انجینئر اور مبتدی کریکر ہونے کے...
  3. عباس اعوان

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    مندرجہ ذیل آپشنز /s /d فولڈرز اور سب فولڈرز کے لیے لگائے جاتے ہیں :) آزمائش شرط ہے۔
  4. عباس اعوان

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    یہ بگ نہیں، وائرس ہے۔ ری انسٹالیشن کے بعد کسی بھی متاثرہ پروگرام کو چلانے سے دوبارہ آ جائے گا۔ نیز ری انسٹالیشن کے نتیجے میں پہلے سے Hidden فائلز Show نہیں ہوتیں۔
  5. عباس اعوان

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    کیا ری انسٹال کریں، ریم ؟ فائر وال؟ راؤٹر فرم وئیر ؟ گرافکس ڈرائیور ؟ کورل ڈرا ؟ اگر وائرس ہے تو اینٹی وائرس سے سسٹم سکین کر لیں۔ صرف آپریٹنگ سسٹم ری انسٹال کرنے سے کوئی بڑا فرق نہیں پڑنے والا۔
  6. عباس اعوان

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    کمانڈ پورا کام نہ کرے تو مندرجہ ذیل کمانڈ لگائیں:۔ attrib -r -a -s -h *.* /s /d
  7. عباس اعوان

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    وعلیکم السلام۔ ترکیب حاضر ہے۔ 1۔ اپنی ڈسک کمپیوٹر میں لگائیں۔ 2۔ ڈوس کمانڈ کھولیں۔ 3۔ ڈوس میں اپنی ڈسک کھولیں، اس کام کے لیے مندرجہ ذیل کمانڈ لکھ کر اینٹر دبائیں cd f: یہاں پر f کی جگہ اپنی ڈسک کا ڈرائیو لیٹر لکھیں۔ 4۔ مندرجہ ذیل کمانڈ لکھ کر اینٹر دبائیں attrib -r -a -s -h /s /d *.* 5۔ دعاؤں...
  8. عباس اعوان

    کوچۂ شاپراں

    یادداشت تو ہماری بھی ایسا ہی کہہ رہی تھی، لیکن محفل کی ایک لڑی میں جہاں یہ غزل اشتراکی گئی تھی، وہاں پر یہ شعر ایسے ہی لکھا تھا۔ اس لڑی میں چونکہ محفل کے بڑے بڑے شعرا کا تبصرہ موجود تھا، تو ہم نے بھی اس غزل کو مستند مانا اور ایسے ہی لکھ دیا۔ ملاحظہ ہو:۔...
  9. عباس اعوان

    انگلینڈ بمقابلہ سری لنکا ۔ ٹیسٹ سیریز

    صفر بھی مجموعہ ہوا کرتا ہے ؟
  10. عباس اعوان

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    شاہ عبد الحق محدث دہلوی ؟ یا پھر ان کے کوئی شاگرد ؟
  11. عباس اعوان

    کوچۂ شاپراں

    کہہ دو اِن شاپروں سے کہیں اور جا بسیں۔۔۔
  12. عباس اعوان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    چانواں؟ چاہنواں یا چانوھا ؟
  13. عباس اعوان

    ایکی نیٹر

    بل گیٹس، قائدِ اعظم اور علامہ اقبال کو بھی درست بُوجھا۔ چین کے موجودہ صدر کو اس نے غلط بوجھا، مزید سوالات کرنے کے بعد یہ بھی درست بوجھ لیا۔
  14. عباس اعوان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    18 سال کی عمر میں تو میں نے مساںمساں 12 جماعتیں پاس کی تھیں۔ :hurryup:
  15. عباس اعوان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    وارننگ :)
Top