کسی بھی گیم کاانتہائی بڑا حصہ اور میڈیا کا تمام کا تمام حصہ ڈیٹا پر مشتمل ہوتا ہے، اس لیے اس پر انکرپشن اورڈی آر ایم وغیرہ لگائی جا سکتی ہے۔ سافٹ وئیر کا معاملہ الگ ہے، اس میں انسٹرکشنز ہوتی ہیں جو کہ پروسیسر کو ڈائریکٹلی ایگزیکیوٹ کرنی ہوتی ہیں۔ پروسیسر یہ انسٹرکشنز، ریم سے اٹھاتا ہے جہاں سے...