نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    یہ کس کتاب کے حوالے ہیں۔ کیا یہ آن لائن دستیاب ہے۔ پی ڈی ایف یا اسکیننگ موجود ہے؟
  2. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    بھائی! یہ لسانیات سے متعلق سوال نہیں ہے۔ یہ تصوف سے متعلق سوال ہے۔ آپ اہلِ تصوف سے پوچھ لیجے گا جب کبھی موقع ملے۔ یہاں تو ویسے ہی ہم موضوع سے کافی تجاوز کر چکے ہیں۔
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    عرس ہمیشہ مبارک ہوتا ہے۔ ذرا غور سے پوسٹر پڑھا کریں۔ :) :) :)
  4. محمداحمد

    غالب کی زمین اور ہماری قافیہ پیمائی

    اس حوصلہ افزائی کے بے حد شکریہ محترم ظہیر بھائی! بے حد ممنون و متشکر ہوں۔ :) :) :) واقعی! یہ تو میں نے خیال ہی نہیں کیا۔ ہمسایوں کا سایہ پڑ جانا بعید از قیاس نہیں ہے۔ :)
  5. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    جمعہ کا دن کافی مبارک ثابت ہوا۔ :)
  6. محمداحمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست اس عنوان کا کیا مطلب ہوا؟ قائدِ اعظم نے کسی فرقہ کا نام نہیں لیا۔ ہاں وہ مسلمانوں کے لئے کام کر رہے تھے تو آپ زیادہ سے زیادہ اُنہیں علیحدگی پسند کہہ سکتے ہیں۔ اور قائدِ اعظم نے جو بھی کیا بالکل درست کیا۔ آج ہندوستان کے حالات، بی جے پی...
  7. محمداحمد

    غالب کی زمین اور ہماری قافیہ پیمائی

    بہت شکریہ محترم ! بے حد ممنون ہوں۔ جزاک اللہ! آپ کی فرمائش تھی اسی لئے آپ کو ٹیگ کیا۔ :) :) احسن بھائی ! آپ کی محبت ہے۔ بے حد ممنون ہوں۔ ❤️
  8. محمداحمد

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    ظہیر بھائی آپ فکر ہی نہ کریں! :)
  9. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    ساڑھے بارہ بجے لنچ اور چار بجے چائے یعنی ڈرنکس :)
  10. محمداحمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    جی! اب یہی دیکھ لیجے کہ مولانا آزاد کو عہدِ قدیم کا زرداری ہونے کا اعزاز مل گیا۔ ہے نا نئی بات۔ :)
  11. محمداحمد

    غالب کی زمین اور ہماری قافیہ پیمائی

    اردو محفل کے مشاعرے کے لئے غالب کی غزل کا ایک مصرع دیا گیا تھا اور اُس پر طرحی غزل کہنا تھی۔ گو کہ طرحی غزل کہنا مشکل کام ہے اور غالب کی زمینیں بھی اچھی خاصی سنگلاخ ہوا کرتی ہیں لیکن پھر نہ جانے کیسے طبیعت طبع آزمائی پر راضی ہو گئی۔ مشاعرے میں شرکت کا تو ویسے بھی ارادہ نہیں تھا۔ شاید اسی لئے...
  12. محمداحمد

    غالب کی زمین اور ہماری قافیہ پیمائی

    غزل کیوں مُستند خیال کروں ہر خبر کو میں کیا جانتا نہیں ہوں صفِ معتبر کو میں میں صاحبِ نظر نہ سہی، دیکھتا تو ہوں پھر کیا کروں ہر ایک کی فہم و نظر کو میں آمادہء سفر ہی نہ ہو ہم سفر تو پھر کیا خاک چھاننے کو چُنوں رہگزر کو میں کس مہرباں نے کھوٹی کی ہیں میری منزلیں؟ "پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہ بر...
  13. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    اوپر کے چند تبصروں سے کشید کردہ خبر:
  14. محمداحمد

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    لفافہ اس حال کو صحافی برادران کی کاوشوں سے پہنچا ہے۔:) ہمارا کوئی خاص قصور نہیں ہے اس میں۔
  15. محمداحمد

    ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)

    ہم سوچ رہے ہیں کہ دو چار غزلیں اسی مقصد کے لئے لکھ ماریں تاکہ "پڑی" رہیں اور بوقت ضرورت "کام" آئیں۔ :)
Top