نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    اُمید ہے کہ ناقابلِ اشاعت نہیں ہوتی ہوگی۔ :) :) :)
  2. محمداحمد

    یعنی یہ بات پچیس کروڑ سولہ آنے درست ہوئی۔ :) :)

    یعنی یہ بات پچیس کروڑ سولہ آنے درست ہوئی۔ :) :)
  3. محمداحمد

    بہت خوب!

    بہت خوب!
  4. محمداحمد

    کیا کہنے! ہم میں سے بیشتر اس کے برعکس ہی چل رہے ہوتے ہیں۔ اور نتیجتاً توانائیاں بھی ضائع ہوتی...

    کیا کہنے! ہم میں سے بیشتر اس کے برعکس ہی چل رہے ہوتے ہیں۔ اور نتیجتاً توانائیاں بھی ضائع ہوتی ہیں اور حاصل بھی کچھ نہیں ہو پاتا۔
  5. محمداحمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ہم پاکستان کا الحاق دوبارہ ہندوستان سے نہیں کرنا چاہتے۔ سو بہتر ہے کہ اس پرانی بحث سے نکل کر موجودہ مسائل پر توجہ دی جائے۔
  6. محمداحمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ٹائم مشین تو ابھی تک ایجاد نہیں ہوئی کہ ہم 1947 میں واپس جا کر اپنے من مانے فیصلے کر سکیں۔ :)
  7. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    اس میچ میں انگلینڈ کو مکمل طور پر نفسیاتی برتری حاصل رہی۔ اور اُنہوں نے پورے میچ کو اپنی "شرائط" پر چلایا۔
  8. محمداحمد

    ظہیر بھائی!چند ماہ پہلے ہم نے ایک موٹیویشنل غزل لکھی تھی۔ :) یہ شعر اُسی غزل کا ہے۔ غزل کا ربط...

    ظہیر بھائی!چند ماہ پہلے ہم نے ایک موٹیویشنل غزل لکھی تھی۔ :) یہ شعر اُسی غزل کا ہے۔ غزل کا ربط یہ ہے۔
  9. محمداحمد

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    بہت اچھی بات ہے۔ بلاگ کے ساتھ ساتھ محفل پر بھی شائع کرتے رہیں۔
  10. محمداحمد

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    باوجود اس کے کہ یہ شعر بہت خوب ہے ۔ لیکن چونکہ ہم آپ کی نثر پڑھ چکے ہیں سو ہم سمجھتے ہیں کہ سوانح عمری لکھنے کی گنجائش تو ابھی بھی نکلتی ہے۔ :) البتہ یہ بھی ہم سمجھتے ہیں کہ آپ کی طبیعت ایسی نہیں کہ دل کے دروازے ہر کس و ناکس پر وا کر دیں۔ سو فیصلہ آپ پر ہی چھوڑتے ہیں۔ سوانح عمری بھلے سے نہ...
  11. محمداحمد

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    بہت خوب شعر ہے ظہیر بھائی! اور غزل بھی ماشاء اللہ بہت خوب ہے۔ یہ الگ بات کہ غزل کی لڑی میں بہت "تفصیلی" گفتگو ہو رہی ہے۔ :) :) سو ہم نے اپنے تبصرے کو وہاں نہیں پیش کیا۔ :)
  12. محمداحمد

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    جی! بیاض تو ہم ویسے بھی نین بھائی کی آمد سے قبل چھپا کر رکھ چکے ہوں گے۔ :) :) :)
  13. محمداحمد

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    واہ! یہ تو ایک پنتھ دو کاج والی بات ہو جائے گی۔ ❤️
  14. محمداحمد

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    بھولے بھالے بھی اور سیدھے سادھے بھی۔ :) :)
  15. محمداحمد

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    دیکھ لیجے ظہیر بھائی! کیسے کیسے جال پھیلے ہوئے ہیں معصوم شاعروں کے لئے۔ :) :)
  16. محمداحمد

    موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے

    ٹیلی نورایشیا کی جانب سے کیے گئے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ 63 فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ موبائل آلات اور موبائل ٹیکنالوجی نے ان کی حالات زندگی، روزگار اور صلاحیتوں کو نکھارنے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا اور جنوبی مشرقی ایشیا کے آٹھ ممالک میں 8...
  17. محمداحمد

    خوش اُمیدی کو بنا بانگِ جرس آرزو کو قافلہ سالار کر

    خوش اُمیدی کو بنا بانگِ جرس آرزو کو قافلہ سالار کر
  18. محمداحمد

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    ارے بھئی! جلدی سے اُسے تلاش کیجے۔ شاید صوفے کے پیچھے پڑا ہو۔ یا ہو سکتا ہے کہ سنگھار میز کی دراز میں رکھا ہو۔ کچن میں بھی ہو سکتا ہے۔ کہیں پچھلی بار کی سودا سلف کی فہرست بنانے کے بعد آپ نے کچھ لکھا ہی نہ ہو۔ :) :) :) اور یہ کہ جب تک قلم نہیں مل رہا تب تک ایک کوئلہ لے کر دیوار پر لکھنا شروع...
Top