نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    جزاک اللہ ظہیر بھائی! اس تفصیلی جواب پر بے حد ممنون ہوں۔
  2. محمداحمد

    کون کون محفلین اپنی سوانح عمری (آپ بیتی) لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں؟

    لگتا ہے آپ نے ایک صفحہ بھی نہیں لکھا۔ اسی لئے ایسے تاثرات دے رہے ہیں کہ جیسے "ٹیچر" کے سامنے کھڑے مُسکرا رہے ہوں۔ :) :) :)
  3. محمداحمد

    غزل ۔ طلب تو جزوِ تمنا کبھی رہی بھی نہیں ۔ عرفان ستار

    جی یہ بات مناسب ہے! جیسے وہ سیف الدین سیف صاحب کا شعر ہے: پھر پلٹ کر نگاہ نہیں آئی تجھ پہ قربان ہو گئی ہوگی۔
  4. محمداحمد

    غزل ۔ طلب تو جزوِ تمنا کبھی رہی بھی نہیں ۔ عرفان ستار

    تمام احباب کی پسندیدگی کے لئے شکر گزار ہوں۔ :) :)
  5. محمداحمد

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    شمشاد بھائی! شعراء کے ساتھ زیادہ تر وارداتیں قلبی ہی ہوا کرتی ہیں (وہ بھی جنہیں وہ محفل میں اصلی کہہ کر سناتے ہیں۔ :) )
  6. محمداحمد

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    واہ ! کیا کہنے! واہ بہت خوب! حسبِ سابق غزل بہت خوب ہے ظہیر بھائی! ہر شعر لاجواب ہے۔ ڈھیروں داد قبول فرمائیے۔ ❤️ ❤️ ❤️
  7. محمداحمد

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    کیا بات ہے! ہاشم وارث شامؔ صاحب کا شعر واقعی بہت عمدہ ہے!
  8. محمداحمد

    اے یار سنبھلنا کہ بہت تیز ہوا ہے

    سبحان اللہ! یہ تحریر پڑھنا شروع کی تو ایسا لگا کہ جیسے غلام عباس صاحب کا کوئی افسانہ پڑھ رہا ہوں۔ خوبصورت! اپنی گرفت میں لیتی ہوئی تحریر! سبحان اللہ! ظہیر بھائی بہت کم نثر لکھتے ہیں آپ۔ لیکن جب بھی لکھتے ہیں کمال لکھتے ہیں۔ چاہے وہ المیہ ہو یار طربیہ ۔ کیا کہنے! غزل سے پہلے اس نثر پر نذرانہء...
  9. محمداحمد

    شرحِ شتونگڑہ

    یہ شتونگڑہ غالباً پنجابی زبان کا لفظ ہے؟؟ کیا کہتا ہے علمِ اشتقاقیات بیچ اس "مسئلے" کے۔ :) :)
  10. محمداحمد

    شرحِ شتونگڑہ

    حضور میں آپ کا گناہگار ہوں اور تقصیر کی معافی چاہتا ہوں۔
  11. محمداحمد

    شرحِ شتونگڑہ

    :) :) :) بلکہ کچھ خبریں تو کبھی پہنچتی ہی نہیں ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    غالب از google translate

    جی اب تو بہت بہتر ہو گیا ہے۔ اردو کمیونٹی ان جھمیلوں میں کم ہی پڑتی ہے ورنہ بہت پہلے بہت بہتر ہو جاتا۔
  13. محمداحمد

    کیا بات ہے جی!

    کیا بات ہے جی!
  14. محمداحمد

    شاد عظیم آبادی ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم - شاد عظیم آبادی

    آپ کا یہ مسئلہ تو نو دریافت مصرع سے حل ہو گیا۔ :)
  15. محمداحمد

    شاد عظیم آبادی ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم - شاد عظیم آبادی

    عابدہ پروین کے مطابق ''تعبیر ہے جس کی حسرت و غم اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم'' ہے۔ :) ممکن ہے کہ شاعر نے مصرع تبدیل کر دیا ہو اور ان میں سے کوئی ایک مصرع اولین ہو اور دوسرا بعد میں لکھا گیا ہو۔ واللہ اعلم! ریختہ کے مذکورہ صفحے پر بھی درج ذیل "دلچسپ معلومات" دی گئی ہے۔ :) مطلع کا دوسرا مصرع...
  16. محمداحمد

    شرحِ شتونگڑہ

    :) :) :)
  17. محمداحمد

    شرحِ شتونگڑہ

    بڑی مزے مزے کی باتیں ہو رہی ہیں یہاں پر۔ ٹپنیاں کمزور ہونا تو واقعی بہت عرصے بعد سنا ہے۔ اسکول میں سنتے تھے اور پنجابی بولنے والے دوست احباب سے سنتے تھے۔ :) :)
  18. محمداحمد

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    اسے پھر اتوار بازار کے بجائے ہفتہ بازار کہنا چاہیے کہ پورا ہفتہ لگا رہتا ہے۔ :) سمجھانے کے لئے "پورا ہفتہ بازار" بھی کہا جا سکتا ہے۔ :) :) کیا بات ہے! آپ تو ہیں ہی چُنیدہ اور برگزیدہ (اور اب بازار رسیدہ) ہستی۔ :) :) ہر روز، روزِ عید ہے، ہر شب، سبِ برآت! :)
  19. محمداحمد

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    ظہیر بھائی! بہت پر لطف! خوب پوسٹ مارٹم کیا ہے آپ نے بینر کا۔ حالانکہ ہم نے بھی بینر میں سے صرف اپنے کام کی بات ہی منتخب کی تھی۔ لیکن آپ نے انتخاب میں سے انتخاب کا کام خوب کیاہے۔ :) :) :) :) :) ہاہاہا۔۔۔!یعنی فضول گوئی کو فضول خرچی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں ہے۔ :) بہت خوب! بہت پر لطف...
Top