نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    بہت بہت شکریہ ظہیر بھائی! سیروں خون بڑھ گیا آپ کی حوصلہ افزائی سے۔ :) ❤️
  2. محمداحمد

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    :) :) :) بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی بہت شکریہ نین بھائی! بہت محبت ہے آپ کی۔ :redheart:
  3. محمداحمد

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    بہت شکریہ! حوصلہ افزائی کے لئے بے حد ممنون ہوں۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا اب رفتہ رفتہ مختلف نجی اور سرکاری اداروں میں خواتین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ ہمارا خیال ہے کہ ہماری طرح باقی سب محفلین بھی یہ بات سمجھتے ہوں گے کہ کم از کم آپ ان لوگوں میں سے ہرگز نہیں ہیں۔ انسان کی گفتگو بتا دیتی ہے کہ وہ...
  4. محمداحمد

    نظامِ شمسی کو اُردو میں پڑھنا

    دلچسپ لکھا ہے۔ یوں تو یہ ہماری زبان اور سائنس میں ہماری کارکردگی کا نوحہ ہے، لیکن ہم اسے پڑھ کر مسکراتے رہے، یہ آپ کی تحریر کا کمال ہے ۔
  5. محمداحمد

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    دیکھ لیجے عبدالرؤوف بھائی اپنے پہلے تبصرے کے اثرات! :) :) محمد عبدالرؤوف بھائی! محبت ہے اکمل بھائی آپ کی۔ ورنہ من آنم کہ من دانم۔ یہ تحریر تو بس یوں ہی شغلیہ لکھی تھی اور میں سوچ رہا تھا کہ اسے گپ شپ میں لگا دوں۔ پھر سوچا کہ جہاں بھی لگاؤں گا وہیں گپ شپ ہو جائے گی۔ :) :) :)
  6. محمداحمد

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    اس جملے میں "اب" بہت اہم ہے۔ :) :)
  7. محمداحمد

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    واقعی! دنیا کافی بدل گئی ہے۔ ہممم بہت سمجھدار ہیں آپ۔ :)
  8. محمداحمد

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    مناظرہ ہم نے کوئی نہیں کیا۔ بس اپنے معصومانہ خیالات کا اظہار کیا ہے۔ :)
  9. محمداحمد

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    تحریر کی تعریف کا شکریہ بھیا جی! اس قسم کے گمراہ کن تبصرے دیگر سادہ لوح مبصرین کے تبصروں پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔ حذر اے چیرہ دستاں ۔۔۔۔ :)
  10. محمداحمد

    اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا

    خبر ہے کہ گلشنِ اقبال میں منعقد ہونے والے ہفتہ وار اتوار بازار (افسوس کہ اتوار ہفتے میں ایک بار ہی آتا ہے)میں چشمِ فلک نے ایک ایسا نظارہ دیکھاکہ جو اس سے پہلے نہ آج تک کبھی دیکھا گیا نہ سنا گیا۔ پاکستان جیسے ملک میں جہاں سماجی مساوات انتہائی درجے پر عدم توازن کا شکار ہے اور معاشرہ محض مَردوں کا...
  11. محمداحمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    اگر بفرضِ محال ملک میں سوِلین بالادستی قائم ہوگئی ، تو اس کا سب سے بڑا محرک عمران خان ہی ہو سکتا ہے۔ پی ڈی ایم سے تو اس قسم کی اُمید کسی بھی صورت نہیں کی جا سکتی۔
  12. محمداحمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    کیا کوئی بیچ کی صورت بھی ہو سکتی ہے؟
  13. محمداحمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    جاسم بھائی! اب آپ کیا مستقبل دیکھ رہے ہیں پاکستانی سیاست اور خان صاحب کا؟
  14. محمداحمد

    مرغی کے پنجوں کا سوپ

    بوٹیاں کھا کھاکر بیزار ہوجانے والے لوگ ہی اکثر پائے کھانے کا پروگرام بنا تے ہیں۔ :) :)
  15. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    پکڑے جائیں نہ وہ زوجہ کے لکھے پر ناحق! :) :) :)
  16. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    ان شاء اللہ ! جب فرصت ملے ضرور لکھیے گا۔ جزاک اللہ ! بہت تفصیل سے سمجھایا آپ نے۔ کیا اس معاملے میں مرنے والے کا ارادہ ضروری ہے یا ارادہ نہ بھی ہو تب بھی ورثاء کو یہ کام کرنا پڑے گا؟ شاید اس میں توفیقِ الٰہی کا معاملہ ہو۔ آمین یا رب العالمین
  17. محمداحمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    باقی جماعتیں بھی ایسے ہی بنتی ہیں۔ بیشتر لوٹوں کے لئے پی ٹی آئی اُن کے کیریئر کی دوسری پارٹی نہیں تھی۔
  18. محمداحمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    یعنی جاسم بھائی واپس آگئے ہیں۔ اپنے اُسی انداز میں۔ :) :)
  19. محمداحمد

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    اس کے لئے "اتحاد بین المسلمین" درکار ہے۔ :) اُن کی تو بات ہی مت کریں۔ :) :) :) جی! مزید "ڈوائیڈ" اور مزید "رُول" :)
Top