نتائج تلاش

  1. ع

    بلاگر پر اردو بلاگ میں اشعار کی فارمیٹنگ کریں

    جزاک اللہ نبیل بھائی! فریم کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ اگر اشعار کے گرد فریم بھی ہو جائے تو چپڑی اور اور وہ بھی دد دو والا کام ہو جائے گا۔ جیسا کہ آپ نے ورڈ پریس کے لیے یہاں پیش کیا ہے
  2. ع

    فونٹ القلم کلکتہ قرآنی فانٹ

    کیا ہی بات ہے جی اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
  3. ع

    مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

    ہماری اس بہن مقدس کو نئی خوشی مبارک ہو، امید ہے یہ نیا سفر خوشیوں، برکتوں اور رفعتوں کا مجموعہ رہے گا۔ اسلام ہی ہمارا نصب العین ہے اور اسے پورے عالم میں پھیلا کر دم لینا ہے۔ یہ سبق ضرور یاد رکھیے گا، اس فقیر کی طرف سے۔ کیونکہ پہلی درسگاہ تو آپ نے ہی بننا ہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔
  4. ع

    سائنس قرآن کے حضور میں اب ورڈ پریس پر ایک نئی تھیم کےساتھ

    ماشاء اللہ کافی اچھی ویب سائٹ بنائی ہے۔
  5. ع

    نعت البم

    جزاک اللہ! محترم
  6. ع

    متحدہ کو ٹکرگیا ذولفقار مرزا

    لوجی آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟
  7. ع

    ایک نیا اردو بلاگ، میری پہلی کوشش

    ہممم یہ سوچا تو تھا لیکن بلاگ کے مالک سے اجازت لینا یاد نہیں رہا۔ دراصل بلاگ کی ڈیزائیننگ ساری میں نے کی ہے، باقی مواد لگانے کی ذمہ داری ان کی ہے چلیں جی فر بناتے ہیں اپنے دستخط کا حصہ مزید مفت مشوروں کا انتظار رہے گا۔:)
  8. ع

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    تلاشنا ہے اُسی وطن کو اساس تھی لا اِلٰہ جس کی حصول جس کاتھا دیں کی خاطر تھی انتہا لا اِلٰہ جس کی وہ جس کی خاطر ضعیف ماؤں نے اپنے بیٹے فدا کئے تھے تلاشتا ہوں جب اِس وطن کو تو ایسے لگتا ہے دیس میرا وہ کھو چکا ہے تلاشنا ہے اُسی وطن کو اساس تھی لا اِلٰہ جس کی
  9. ع

    ایک نیا اردو بلاگ، میری پہلی کوشش

    :) یعنی اب اگر اپڈیٹ کی جائے تو سی۔ وی کا پیٹ تھوڑا اور ابھر آئے گا۔ پھٹنے کا حدشہ بھی ہو سکتا ہے۔ بہت بہت شکریہ بلاگ کا دیدار کرتے رہیے گا۔
  10. ع

    ایک نیا اردو بلاگ، میری پہلی کوشش

    جی بالکل! آپ کب آ رہے ہیں اس میدان میں؟ بالکل جی! اب سعود صاحب کو اس میدان میں بھی شہسواری کرنی چاہئیے آپ کی سی۔وی دیکھ کر محسوس نہیں ہوتا کہ آپ کسلمند بھی ہیں:) درست کہا جی! میرے دوست مجھ سے اکثر شکایت کرتے ہیں کہ تم رنگ چننے میں رنگ کے ساتھ انصاف نہیں کرتے:) آپ کچھ مشورہ دیجیے کیسا رنگ...
  11. ع

    ایک نیا اردو بلاگ، میری پہلی کوشش

    السلام علیکم یہ بلاگ میں نے کسی کے کہنے(بلکہ مجبور کیے جانے) پر بنایا ہے۔ شاید ویسے تو یہ سستی کا مارا کبھی یہ کام نہ کرسکتا۔ اس بلاگ پہ بہت سی چیزیں تبدیلی کی متقاضی ہیں، لیکن کچھ وقت کی کمی اور کچھ نا تجربہ کاری آڑے آرہی ہے۔ آپ سب دوست مجھے مشورہ بھی دیجیے اور امید ہے مجھے کسی بھی مدد کی...
  12. ع

    بلاگسپاٹ کی اردو ٹیمپلیٹس شئیر کریں

    آپ کا اوپر لنکڈ بلاگ میں نے دیکھا ہے۔ ماشاءاللہ بہت اچھا ہے۔ میں بھی آج کل بلاگ ٹمپلیٹس کی اردو میں تبدیلی پر کام کر رہا ہوں۔ ایک بلاگ بنا چکا ہو ایک جاننے والے کے لیے۔ جس کا رابطہ یہ رہا http://urdu-nasheedlyrics.blogspot.com پہلا تجربہ ہے اپنی رائے ضرور دیجیے گا۔ اس کے علاوہ ایک ٹمپلیٹ اردو...
  13. ع

    بلاگ کے نستعلیق کا مسئلہ

    اگر اآپ تحریر بلاگ پر چسپاں کرنے سے پہلے اسے مائیکروسافٹ ورڈ میں لکھتے ہیں اور وہیں پر اسے فونٹ بھی لگاتے ہیں تو جب بھی آپ مائیکروسافٹ ورڈ سے تحریر کو کاپی کریں گے، اس تحریر پر جو بھی فونٹ لگایا گیا ہوگا وہ بھی کا پی ہوجاتا ہے۔ جو ہمیں نظر نہیں آتا لیکن اس تحریر کی فارمیٹنگ میں محفوظ ہوتا ہے۔ وہ...
  14. ع

    بابِ تاریخ۔۔۔ میرا بلاگ

    اچھا ہے بلاگ کچھ مزید بھی شئیر کریں صرف 2 پر اکتفا درست نہیں
  15. ع

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    شکریہ مجھے کسی ایسی ہی کتاب کی لاش تھی
  16. ع

    القلم رمضان فانٹ

    بہت خوبصورت
  17. ع

    نستعلیق کے تمام فونٹ ایک ہی فولڈر میں

    جتنا میں سمجھا ہوں آپ جس فونٹ کی بات کر رہے ہیں وہ ’’سمیر ساگر نستعلیق‘‘ ہے۔ یہ رہا اس کا لنک http://font.urduweb.org/downloads/338-aa-sameer-sagar-nastaleeq-bold-regular اور یہ اس کا نمونہ:
  18. ع

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    بہت بہترین۔ ویسے تو میں نے ونڈوز 7 میں ہی اردو کی سیٹنگز کی ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔ لیکن ایک آن لائین کی بورڈ کسی بھی جگہ اور کسی بھی پی سی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔ فائر فاکس پہ چیک کیا ہے کام کر رہا ہے۔ جزاک اللہ
  19. ع

    ویب ڈیویلپمنٹ ایک سادہ اردو ویب صفحہ تیار کرنا

    اآپ کا مزین کردہ صفحہ میں نے دیکھا ہے۔ ماشاء اللہ بہت اچھا بنایا ہے اآپ نے۔ براۂ مہربانی کوئی مجھے یہ بتا سکتا ہے کہ xml. فائل بنانے کے بعد اسے کسی بلاگ پر شئیر کرنے پہلے preview کیا جا سکتا ہے؟ میں Bluefish سوفٹ وئیر یوز کر رہا ہوں ایڈیٹر کے طور پر۔۔۔۔۔۔۔
  20. ع

    ویب ڈیویلپمنٹ ایک سادہ اردو ویب صفحہ تیار کرنا

    بہت بہت شکریہ کافی کچھ میرے بھی پلے پڑ ہی گیا۔ دراصل مجھے کچھ مزید ابتدائی تیکنیکس کے بارے میں جاننا ہے۔
Top