طالبان کے بارے میں یہ تو درست ہے کہ ان کی اکثریت پشتونوں کی تھی لیکن اسے قومیتوں کی لڑائی سمجھنا درست نہیں۔ افغانستان کے جنوبی علاقوں میں ویسے بھی پشتون اکثریت میں ہیں۔ لیکن طالبان نے کبھی قومیت کو فروغ نہیں دیا، بلکہ بہت سے تاجک اور ازبک بھی ان کی صفوں میں شامل رہے ہیں۔
بھائی ہمیں ہمدردی صرف...
روس کو جب افغانستان میں شکست ہوئی تو بہت سے لوگوں نے یہی کہا تھا کہ امریکہ جیت گیا۔ چلیں یونہی سہی چین کو جیتنے دیں، امید ہے امریکہ اور روس کے حالات سے چین جیسی عقل مند قوم ضرور سبق حاصل کرے گی۔
ہاں یاد آیا، ہمارے وزیرِ داخلہ کافی سیخ پا تھے یوٹیوب اور گوگل پر۔
نورِ خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا
واقعی مجھے بھی ان بیچاروں پر بڑا ترس آتا ہے۔
خسرالدنیا والآخرۃ
یہی تو دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد ہیں
آخر بھیڑوں نے بھیڑیوں کے خلاف آنے کی جرأت بھی...
جی میں افغانستان کی تاریخ کا مطالعہ کر چکا ہوں، ایسا ہی ہے کہ پہلی بار جہاد اپنی ہی حکومت کے خلاف شروع ہوا۔ لیکن آپ اس سب کو صرف اصلاحات میں تبدیلی ہی کیوں سمجھتے ہیں۔ آپ یہ کیوں نہیں کہتے کہ روس کے توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف پہلی اینٹ کمیونسٹ ایجنڈا نافذ کرنے کے متصلاً بعد شروع کر دی گئی۔...
افغانستان کی تباہی کا الزام آپ صرف اور صرف اسلام کے نفاذ کے مطالبے کو دے رہے ہیں؟
اگر افغانیوں نے افغانستان میں ایک لمبی آزادی کی جنگ لڑی روس کے خلاف اور پھر آپس کی ایک طویل خانہ جنگی کا شکار بھی ہوئے۔ اس کے بعد ایک گروہ نے آکر ملک کی اکثریتی علاقے پر قبضہ کر لیا اور وہاں پر اسلامی قانون کا...
یہ آخر تکفیری کس بلا کا نام ہے؟
اگر اسلامی قوانین کا مطالبہ کرنا تکفیر ہے تو یہ تو نری جہالت ہی ہے، اور کیا کہوں اب اسے۔
مجھے اوپر دوملاؤں کی بحث میں اگر تشویش ہوئی تو اس بات پر کہ بانی پاکستان کے کردار پر بحث کرنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
میرے خیال میں تو انہوں اس ملک کو بنایا ہی اسلامی قوانین...
نہیں محترم ایسا نہیں ہے۔
آپ اگر تاریخِ عالم پر غور کریں تو سب سے زیادہ قتلِ عام مذہب کے نام پر نہیں بلکہ قومیت کے نام پر کیا گیا۔
جنگِ عظیم اوّل اور دوم دونوں خالصتاً سیاسی اور قومیتی بنیاد پر لڑی گئیں۔
دنیا کا سب سے بڑا قتلِ عام جو جاپان میں ایٹم گرا کر کیا گیا، اس کے پیچھے بھی کسی مذہبی طاقت...
سب سے زیادہ افسوس اس چیز کا ہے کہ مسلمان نہ صرف مادی طور پر زوال کا شکار ہیں بلکہ اب تو نظریاتی طور پر بھی پسپائی کا سامنا ہے۔
جب غیر مسلم اسلام کو اسلحہ، مادیت اور طاقت کے بل بوتے پر شکست دینے کے متمنی ہیں تو مسلم کو کیوں حق نہیں کہ وہ بھی جوابِ بالمثل کے طور پر حربی کفار کے خلاف طاقت کا...
لوجی بلاگز کی لمبی فہرست میں ہم بھی ایک بلاگ شامل کروائے دیتے ہیں۔
میں اس بلاگ کا ٹیکنیکل معاون ہوں۔ اردو شاعری پر مشتمل ہے۔ اسلامی رزمیہ شاعری پر زیادہ انحصار کیا گیا ہے۔ ساتھ میں آڈیوز اور ویڈیوز بھی موجود ہیں۔
اردو اشعار: آواز اور کلام
میں یہ تھریڈ شروع سے پڑھ کر آ رہا ہوں، لیکن افسوس ہے کہ تھریڈ سٹارٹر نے جو کلپ دیا ہے، دو ملاؤں کی گفتگو کا۔ ایک پاکستانی افواج کی طرف سے اور دوسرا طالبان کیطرف سے۔۔۔۔
کسی ایک نے بھی طرفین کی طرف سے دئے گئے نکات پر غور کرنے کی ہمت نہیں کی۔ جسے طالبان اچھے نہیں لگتے وہ طالبان مخالفت پہ تو ضرور...
السلام علیکم
عموماً بہت ساری مشہور و معروف فلمز، ڈاکومنٹریز کے مختلف زبانوں میں سب ٹائیٹلز انٹرنیٹ پر دستیاب ہوتے ہیں، انہیں کیسے بنایا جاتا ہے؟ اس بارے معلومات درکار تھیں۔
میری مدد کرنے میں دلچسپی رکھنے والے دوستوں کو یہ بتانا ضروری سمجھوں گا کہ مجھ اس متعلق کتنی تفصیلات معلوم ہیں اور کتنی...
نبیل بھائی بہت شکریہ
اگر آپ یہ فریم والا نسخہ بلاگر ٹمپلیٹس کے لیے بھی مہیا کر دیں تو کیا ہی بات ہے۔
بلاگر پر اشعار کی فارمیٹنگ والی لڑی تو میں یہاں دیکھ ہی چکا ہوں۔