ایک دلچسپ کتاب ایڈٹ کر رہا ہوں ۔۔اجمل خان خٹک کے دست راست "جمعہ خان صوفی" کی یادداشتوں پر مبنی ہے ۔ ظاہر ہے،پڑھ بھی رہا ہوں۔ موصوف کمیونسٹ تو ہیں، لیکن تہتر کے فوجی آپریشن کو ولی خان اور افغانستان میں اس کے دوست سردار داؤد کی صریح غلط پالیسی کا ردعمل قرار دیتے ہیں۔ امید ہے، کتاب چھپ کر سامنے آئے...