کلاسرا صاحب نے انتہائی وسیع تناظر کے ایک قضیے کو ایک کتاب کی بنیاد پہ اپنی مرضی کا رنگ دینے کی کوشش کی ہے۔اگر دہائیوں پر پھیلے معاملات کو ایسی اخباری تحریروں کی بنیاد پہ سمجھنےکی کوشش کی جائے، تو خطا کا احتمال غالب رہتا ہے۔
واقعات کی تصدیق و تردید متعلقہ راویوں کے بغیر ممکن نہیں ہوتی اور کلاسرا...