نتائج تلاش

  1. Saraah

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    ]اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ[
  2. Saraah

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    شمشاد بھائی آپ تو ہاتھ دھو کے پیچھے پڑ گئے ہیں :sad2: لگتا ہے یہاں سے جان بخشی نہیں ہونے والی -یا اللہ رحم فرما:praying: جوابات: غصے میں نام نہیں لیتے:biggrin: ایم اے پنجابی:battingeyelashes: آخری نہیں کہ سکتے کوئی نہ کوئی پڑھتی رہتی ہوں :happy: جی شائد کیا ہو۔یاد نہیں...
  3. Saraah

    رفیع درد میں ڈوب گئی شام ، نہ جانے کیا ہو ۔۔۔ ( رفیع)

    بہت شکریہ رفیع میرے پسندیدہ ترین سنگر ہیں میں بھی شئیر کروں گی پہلا گیت بہت اچھا لگا دوسرا نہیں سنا ابھی
  4. Saraah

    دشمن کاسامنانہ کرنے کی آرزو اور جنت تلواروں کے سائےتلے۔۔۔۔۔

    وااعلیکم السلام جی میں نے بھی آدھا حصہ پڑھا تھا مزید تفصیل کے لیے بہت شکریہ جزاک اللہ
  5. Saraah

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    اچھااااااااااااااااااااا بھائی اللہ خیر کرے :noxxx: ہممم تو یہ بات ہے۔۔۔اوکے کرتے ہیں کچھ:notworthy:
  6. Saraah

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    ]اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝---
  7. Saraah

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    ]اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ --
  8. Saraah

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    ]اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝
  9. Saraah

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    اور میں شاعری سیکشن میں رپلائی کیوں نہیں کر پا رہی ؟؟؟
  10. Saraah

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    شکریہ بھائی :battingeyelashes: آپ جلیبیاں بےشک مانگ لیں لیکن ن ن ن :nailbiting: جنگ سے تو مجھے بہت ڈر لگتا ہے اچھا کوئی بات نہیں میں آبی بھائی کے پیچھے چھپ جاوں گی :battingeyelashes::battingeyelashes:
  11. Saraah

    انشاء جی دی اک پنجابی نظم

    مینوں ایہ بوہت پسند اے بہت شکریہ
  12. Saraah

    کناں مان سی اکھاں تے (عمران شناور)

    جوگ مقدر بن جاندا پیار دا زہر جے چکھاں تے بہت سوہنا
  13. Saraah

    جندے نی! ۔ افضل ساحر

    مہربانی جی دے دتا تعارف:) :):):) شکریہ بھائی پر پینجابی وچ جی آیاں نوں آکھدے نیں :battingeyelashes:
  14. Saraah

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    ]اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  15. Saraah

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    یہ انٹرویو کیوں ہو رہا ہے میراااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا :surprise::surprise::surprise:
  16. Saraah

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    جی میں آتی جاتی رہتی ہوں بجلی کی طرح:battingeyelashes:
  17. Saraah

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    آبی بھائی ی ی ی ی :nailbiting: یہ کیا بات ہوئی بھلا :angel:
  18. Saraah

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    سوری بھائی آپکا شکریہ ادا نہیں کر سکی ملٹی کوٹ میں کوئی گڑ بڑ ہو گئی اتنے پیارے انداز میں خوش آمدید کہنے کا بہت بہت بہت شکریہ :):):)
  19. Saraah

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    میرا مختصر تعارف مجھے پیار سے سارہ کہتے ہیں یعنی یہ میرا نِک نیم ہے میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے کر چکی ہوں -آجکل فارغ ہوں میرے خیال میں اتنا تعارف کافی ہے شکریہ
  20. Saraah

    تعارف سارا کی آمد آمد ہے

    :biggrin: اوکے آبی بھائی :notworthy:
Top