السلام واعلیکم:battingeyelashes:
آموں کا موسم ہے تو سوچا آموں کی کوئی ترکیب شئیر کی جائے
تو حاضر ہے ''مینگو موز''
آم----------ا کلو
دودھ------اکلو
چینی-----اکپ
کریم------ا کپ
جیلاٹن پوڈر-------4 کھانے کے چمچ(کمی بیشی نہ ہو)
جیلاٹن تیار کرنے کے لیے پانی--------آدھا کپ...
ہممم
کہ سکتے ہیں بس اتنا فرق ہے کہ آپ نے کنڈینسڈ ملک استعمال کیا اور بریڈ کو بہت باریک کیا جبکہ حلوے میں بریڈ کو موٹا کرش کرنا ہے ،کچھ لوگ اس میں انڈے بھی ڈالتے ہیں مگر میں نے کبھی نہیں ڈالا۔
خیر بنائیں تو بتایں کیسا بنا ۔
:blushing:
اچھاااااااااااااااااااااااااااا جی آپ تو پھر میرے بہت بڑے بھائی ہوے نا :battingeyelashes:
لیکن اگر اس ''رشتےداری'' کی بنیاد پر ووٹ کرنے پہ مجھے بین کر دیا گیا تو بتا دیں دوبارہ کس نام کے ساتھ آئوں بھیا :grin:
[]اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
جی بھائی ضرور:happy:
ڈبل روٹی ----ایک چھوٹی
چینی----ا کپ
ملائی یا کریم----ا کپ
گھی----4/1 کپ
مکھن ----50 گرام
ڈبل روٹی اچھی طرح کرش کر لیں
ایک کھلے پین میں مکھن اور گھی ڈال کر کرشڈ ڈبل روٹی ڈال کر ہلکی آنچ پر بھونیں
جب ہلکا براون ہوجاے تو کریم اور چینی شامل کر دیں
اب اتنی دیر...
بہت شکریہ لگتا ہے پھر بھی نہیں دے پاوں گی کیونکہ میں تو ان سب کو جانتی ہی نہیں ۔پتہ نہیں شمشاد بھائی نے کیوں کہا پھر۔
چلیں خیر میں پتہ کرتی ہوں کیا کرنا ہے
تھینکس