نہیں جی مسئلہ یہ ہے کہ اگر حکومت کوئی ضابطہ اخلاق بنائے تو اس میڈیا نے چیخنا َ ہے، چلانا ہے۔ میڈیا میں اچھے لوگ بھی ہیں۔ اور مختلف نقطہ نظر رکھتے ہیں۔
سب مل کر اپنے لیے ضابطہ بنا سکتے ہیں ، کہ ہمیں کیا چیز دکھانی ہے کیا نہیں دکھانی!
اور پھر حکومت اور دوسری سیاسی پارٹیاں اپنی رائے شامل کر کے...